音乐视频

制作

出演艺人
默罕默德·阿里
主唱
制作和工程
Sufiscore
Sufiscore
制作人

歌词

رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے دن بہ دن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں دن بہ دن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں پہلے گل، پھر گل بدن، پھر گل بداماں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے پہلے دل، پھر دلربا، پھر دل کے مہماں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے پیار جب حد سے بڑھا، سارے تکلف مٹ گئے پیار جب حد سے بڑھا، سارے تکلف مٹ گئے آپ سے پھر تم ہوئے، پھر تُو کا عنواں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہو گئے رفتہ رفتہ وہ مِری ہستی کا ساماں ہو گئے ہستی کا ساماں ہو گئے ہستی کا ساماں ہو گئے
Writer(s): Kamran Ali Akhtar, Tasleem Fazli Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out