旋律性
歌曲的曲调是否清晰易记,是否遵循了明确的音乐模式。旋律性强的歌曲一般具有清晰、令人难忘的器乐或声线。
不插电
衡量一首歌曲对不插电乐器(例如钢琴、吉他、小提琴、鼓、萨克斯)而非电子或数字合成的依赖程度
Valence
通过歌曲的和声和节奏成分,传达的音乐积极性或情感基调。高情感值与幸福、兴奋和愉悦的感觉相对应,而低情感值则与悲伤、愤怒或忧郁有关。
舞蹈性
综合各种因素,包括节奏的稳定性、节奏模式和节拍重点,来确定一首歌曲是否适合跳舞。一首“适合跳舞”的歌曲可能具有稳定的节奏、重复的音乐结构和强烈的重拍。
能量
曲目的感知强度,可能受节奏、动态和音乐紧凑程度的影响。一首高能量的歌曲可能节奏欢快、乐器编配丰富,而一首低能量的歌曲则可能音乐编配简洁、节奏较慢。
BPM70
歌词
[Intro]
چاہتا تجھے غم نہ ملیں
پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے
ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی
پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملیں
کیوں ہم نہ ملیں
[Chorus]
چاہتا تجھے غم نہ ملیں
پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے
ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی
پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملیں
کیوں ہم نہ ملیں کرتا گلے
کس نے بنائے ہیں یہ سلسلے
یہ شکوے رہے، ہم کہتے رہے
پر میری پکاریں تم سنتے نہ تھے
میں بے وجہ کی بے بسی میں پھنستا جا رہا ہوں
میں اپنی ذمہ داریوں میں دھنستا جا رہا ہوں
میرے ساتھ جو چلے تھے وہ ستارے ڈھل چکے ہیں
یہاں چاند کی طرح اکیلا بس میں رہ گیا ہوں
[Verse 1]
میں سیاہ آسماں
(میں سیاہ آسماں )
وہ بھی چاند کے بنا
(وہ بھی چاند کے بنا)
جہاں تارے رو رہے ہیں
(تارے رو رہے ہیں)
وہ بھی ٹوٹے بنا
(وہ بھی ٹوٹے بنا)
میں چراغ جیسا ہوں
(میں چراغ جیسا ہوں)
کر دوں روشن یہ جہاں
(کر دوں روشن یہ جہاں)
میرے تلے ہیں اندھیرے
(میرے تلے ہیں اندھیرے)
جس کی روشنی تو تھا
روشنی تو تھا)
[Verse 2]
میں لکھنے بیٹھوں جو پھر تو پھر پوری داستان ہی لکھ دوں
میں لکھ دوں تیرا نام، میری داستان ہی تھی تم
میری بات تم بس اگر ذرا سی بھی سمجھ جاتی
تو آج غزل نہیں، قلم تیری تصویریں بناتی
[Verse 3]
مجھے چھوڑکر نہ جائے گی
(مجھے چھوڑکر نہ جائے گی)
یہ تنہائی مجھے کھائے گی
(یہ تنہائی مجھے کھائے گی)
[Verse 4]
میری جان جا رہی ہے بس یہ سوچ سوچ کے
کہ میری جان، تو اب لوٹ کر نہ آئے گی
ملے درد بہت، پر کم ملے ہمدرد
کیا اتارو گے آنسو کے فرض
یا نبھاؤ گے وعدے وفا کے
یا بن جاؤ گے تم بھی خودغرض
Sometimes I feel like life is a curse
I wanna reverse, I want be alone, I don't wanna do
Didn't know this shit get hurts so much
دل لگے نہ پھر ٹوٹنے کے بعد
تیرے ہاتھ میں تھا ہاتھ، اب حادثے بس یاد
گن گن کے یہ تارے اب کٹتی ہے رات
تم یاد مجھے آئے بہت بھولنے کے بعد
تیرے بعد زندگی، تیرے بعد کیا سفر
بس کاٹنے کو دوڑتا ہے اب مجھے گھر
مجھے خود کا نہ ہوش، مجھے تیری فکر
نہیں آتا ہے تو، نہ ہی تیری خبر
بدلی سی لگتی ہے اب زندگی
ساتھ سب ہے، بس ایک ساتھ تو ہی نہیں
تنہائیوں میں بسا لوں میں خود کو
جو چھپ جاؤں، تجھ کو دکھوں ہی نہیں
سب سے الگ تھی، تو سب سے جدا
نکلی پتھر، تھا تجھ کو تو سمجھا خدا
جب سے پسند تھی تجھے روشنی
تو تب سے ہی جانا میں جل رہا
ملنے سے پہلے ملنے کی باتیں
جل پریوں سے ہر پل بھر کی باتیں
دل ٹوٹا تھا میرا، کب کی بات ہے
پہلے سب ہی تو تھی، اب سب کے بعد ہے
رکھتا ہوں تیری تصویریں سرہانے میں
گھر کو بدل دوں گا اپنے میخانے میں
ملیں گے کیسے ہم خدا ہی جانے
رگوں میں محبت بھی ڈالی خدا نے
خدا کے طریقے پہ ہم چل پڑے
یہاں در بڑے
چاہتا تھا تجھ کو کوئی غم نہ ملے
پر غم ہی ملے
پہلے کرتی تھی مجھ سے تو کتنے گلے،
اب کرنا گلے
اب ڈھونڈے ہمیں تو اور ہم نہ ملیں
شاید ہم نہ ملیں
[Outro]
چاہتا تجھے غم نہ ملیں
پر چاہتوں پہ چلتے نہ یہ سلسلے
ملنے کی خواہش تھی تجھ سے کبھی
پر کرتا دعا ہوں کہ ہم نہ ملیں
کیوں ہم نہ ملیں
Written by: Ahad Khan, Raffey Anwar, Usama Ali


