歌词

آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں ان بہاروں میں ترستی ہیں نگاہیں یار کو ہر گھڑی سانسیں سو لگتی ہیں تیرے دیدار کو بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟ پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟ دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟ بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا رہتا دل یہ بے قرار ہے بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟ تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے پھر نہ آئے گا یہ، لمحہ کھل کے دل سار کر لے کیوں انتظار، ہاں، اعتبار، بس اطمینان کر لوں میں؟ کوئی اختیار، نہ بے قرار، دل تجھ کو ہی پل پل ترسے تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے گھر دل کے راستوں کی تعبیر تُو کیوں پھر نہ پار ہوں گے فاصلے سب یہ؟ رہتی ہے زندگی جو دشوار یوں بن جا اک بات میں، مل جائیں گے اک دن راستے بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟ پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟ دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟ بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا رہتا دل یہ بے قرار ہے بندھن ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا، ہمارا یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟ آ جا بانہوں میں کوئی رہ نہ جائے دوریاں دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں ان بہاروں میں ترستی ہیں نگاہیں یار کو ہر گھڑی سانسیں سو لگتی ہیں تیرے دیدار کو آ جا دو پل بھلا دے دل کی ساری مجبوریاں بندھن ہمارا یہ کیا امتحان ہے؟ پاس آ جانے دے، رہتا دل یہ بے قرار ہے دشمن زمانہ کیوں ہوتا رے پیار کا؟ دو پل کا جیون یہ کیوں کرنا انتظار ہے؟ تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے تھوڑا انتظار کر لے، خود پہ اعتبار کر لے پھر نہ آئے گا یہ لمحہ، کھل کے دل سار کر لے
Writer(s): Muhammad Hassan Sheikh, Roshaan Sherwani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out