制作

出演艺人
Hadiqa
Hadiqa
表演者
Hadiqa Kiani
Hadiqa Kiani
领唱
作曲和作词
Hadiqa
Hadiqa
作曲
Hadiqa Kiani
Hadiqa Kiani
作曲

歌词

بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول، زبان اب تک تیری ہے
تیرا ستواں جسم ہے تیرا
بول کے جان اب تک تیری ہے
بول، بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے
دیکھ کہ آہن گر کی دکان میں
تند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
کھلنے لگے قفلوں کے دہا نے
پھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
بول، بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے
جسم و زبان کی موت سے پہلے
بول، کہ سچ زندہ ہے اب تک
بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
Written by: Hadiqa Kiani
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...