歌词
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
اپنا خیال رکھنا
اور مجھ سے پیار کرنا
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
راتوں کو جاگنے کا اپنا ہی اِک مزہ ہے
یادوں میں گھومنے کا اپنا ہی اِک مزہ ہے
راتوں کو جاگنے کا اپنا ہی اِک مزہ ہے
یادوں میں گھومنے کا اپنا ہی اِک مزہ ہے
راتوں کو جاگنا تم
تارے شمار کرنا
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
سب سے چھپا چھپا کہ
میرے خطوں کو پڑھنا
کمرے میں بند ہو کہ
تصویر دیکھا کرنا
سب سے چھپا چھپا کہ
میرے خطوں کو پڑھنا
کمرے میں بند ہو کہ
تصویر دیکھا کرنا
آنسو مگر نہ آئیں
کوشش ہزار کرنا
تم انتظار کرنا
تم انتظار کرنا
اپنا خیال رکھنا
اور مجھ سے پیار کرنا
(اور مجھ سے پیار کرنا)
(اپنا خیال رکھنا)
(تم انتظار کرنا)
Written by: Hadiqa, Junaid Jamshed


