制作
出演艺人
Maanu
领唱
Talal Qureshi
表演者
Zahra Paracha
表演者
作曲和作词
Maanu
词曲作者
Talal Qureshi
词曲作者
Zahra Paracha
词曲作者
Rehman Afshar
词曲作者
制作和工程
Zahra Paracha
制作人
歌词
[Verse 1]
Lighting fires
She's lighting fires in my heart, man
میں اِن کھوئے ہوئے سپنوں میں پھنسا
From the start, like a lighter
چنگاری بنی آگ
ویسے ہم دونوں کے بیچ ہوئی ایسی شروعات
I'm a fighter
[Verse 2]
پر اب کیسے لڑوں خود سے
کیسے بولوں کہ میں آیا تیرے دل میں رکنے
میری بات اب تو سُن لے
کروں میں اب یاد وہی دن جب ہم گُم تھے
جب ہم گُم تھے کیسی تھی وہ راتیں
چھپی چھپی چاہتوں کی گہری ملاقاتیں
وہی دن جب ہم ساتھ تھے
گزرے کتنے دن یوں ہی ایسے گنگنا کے
بِن روئے گزرتے رہے وہ دن دل ہوئے نرم سے
ہاں تیرے بزم میں رہے یہ دل تو رہتا یہ خوش ہے
[Chorus]
بول تو کدھر کدھر ہے
آجا پاس ورنہ تنہا لاگے رات
بول تو کدھر کدھر ہے
ذرا بول نہ ادھوری چھوڑیں بات
ہاں تو کدھر کدھر ہے
کیا وعدہ کہ نہ چھوڑے گی تو ساتھ
ہاں تو کدھر کدھر ہے
بول تو کدھر کدھر
[Verse 3]
سُن لے آج کہ نئی ہونا میں نے خوار
But these feelings that I'm feeling
ہوا ہے یہ پہلی بار
See, I started from the bottom
اور کھلا ہے آسمان
پر کھینچے میری ڈور تو کہ رہوں تیرے پاس اب
جو چاہت اٹھی ہے میرے دل میں
نہ جانے کیوں کرے وہ مجھے بے قرار
[Verse 4]
دو راہیں ملی ہیں مشکل سے
اب منزل تک میں چاہوں بس تیرا ساتھ
تیرے بن نہ ہو چین مجھے راس
اب آخر ہوگیا ہے مجھے یہ احساس
ہوں ماضی میں ابھی پھنسا ہوا
کروں میں اب یاد جب ہم گُم تھے
جب ہم سُن تھے کیسے تھے وہ ناطے
چھپی چھپی آہٹوں کی گہری ملاقاتیں
وہی دن جب ہم ساتھ تھے
گزرے کتنے دن یوں ہی ایسے مسکرا کے
بِن روئے گزرتے رہے وہ دن دل ہوئے نرم سے
ہاں تیرے بزم میں رہے یہ دل تو رہتا یہ خوش ہے
بول تو کدھر کدھر ہے
آجا پاس ورنہ تنہا لاگے رات
بول تو کدھر کدھر ہے
ذرا بول نہ ادھوری چھوڑیں بات
[Chorus]
ہاں تو کدھر کدھر ہے
کیا وعدہ کہ نہ چھوڑے گی تو ساتھ
ہاں تو کدھر کدھر ہے
ہاں تو کدھر کدھر ہے
[Chorus]
بول تو کدھر ہے جدھر ہے
اُدھر ہی آکے میں گھر ایک بسا لوں صنم
بول تو کدھر ہے جدھر ہے
اُدھر ہی آکے میں گھر ایک بسا لوں صنم
بول تو کدھر ہے کدھر ہے
بول تو کدھر ہے کدھر ہے
بول تو کدھر ہے کدھر ہے
بول تو کدھر ہے کدھر ہے
Written by: Maanu, Rehman Afshar, Talal Qureshi, Zahra Paracha

