音乐视频

Dil Dil Pakistan (Lyrical) - Vital Signs 1
观看 {artistName} 的 {trackName} 音乐视频

制作

出演艺人
Vital Signs
Vital Signs
主唱
Junaid Jamshed
Junaid Jamshed
表演者
作曲和作词
Vital Signs
Vital Signs
作曲
Shoaib Mansoor
Shoaib Mansoor
词曲作者

歌词

دل، دل ایسی زمین اور آسماں ان کے سوا جانا کہاں بڑھتی رہے یہ روشنی چلتا رہے یہ کارواں دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل دل سے ملتے ہیں تو پیار کا چہرا بنتا ہے چہرہ بنتا ہے پھول اک لڑی میں پروئیں تو پھر سہرا بنتا ہے چہرہ بنتا ہے دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان ایسی زمین اور آسماں ان کے سوا جانا کہاں بڑھتی رہے یہ روشنی چلتا رہے یہ کارواں دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان گھر اپنا تو سب کو جی جان سے پیارا لگتا ہے تارہ لگتا ہے ہم کو بھی اپنے ہر ارمان سے پیارا لگتا ہے تارہ لگتا ہے دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان ٹا، ٹا، رارا، ٹو، ٹو، ٹرو، ٹرو، را، را، رارا جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل پاکستان، جاں، جاں پاکستان دل، دل، دل
Writer(s): Shoaib Mansoor, Vital Signs, Imdad Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out