音乐视频

音乐视频

制作

出演艺人
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
声乐
作曲和作词
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad
词曲作者
制作和工程
Muhammad Farooq Rao
Muhammad Farooq Rao
制作人

歌词

بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
میرے دل کی رانی تو
میری خوشیوں کا موسم
میرے خوابوں کی تعبیر
میرے سپنوں کی تصویر
بن تیرے کیسی عار
وہ جیت ہو یا ہار
تیرے سنگ ہے سب کچھ
تو نا ہو تو بیکار
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
تیری پائل کی چھن-چھن
تیری سانسوں کا سرگم
تیری خوشبو، تیری پریت
یاد آئیں میرے میت
جو تجھ پر لکھے تھے
وہ سارے میرے گیت
ساری خوشیاں، سپنے
میرے ہیں تیرے ساتھ
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
سونی، خالی راتیں
روکھی پھیکی باتیں
ہر آہٹ پہ چونکوں
تجھ کو ہر سو دیکھوں
تجھ کو ہر دم سوچوں
تجھ کو ہر پل چاہوں
تیرے بن تو جیون
میرا ہے انتظار
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
تیرا بننا سنورنا
مجھے کہنا، "او، سجنا"
"میں کیسی لگتی ہوں؟"
مجھ سے یہ پوچھنا
گالوں پہ ہاتھ رکھے
میری باتوں کو سننا
تیری حیراں آنکھوں پر
آنا مجھ کو پیار
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
بن تیرے کیا ہے جینا
Written by: Jawad Ahmad
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...