積分

演出藝人
Nazia Hassan
Nazia Hassan
演出者
Zoheb Hassan
Zoheb Hassan
演出者
詞曲
Nazia Hassan
Nazia Hassan
作詞
Zoheb Hassan
Zoheb Hassan
作曲
Biddu
Biddu
作曲

歌詞

جب سے تم کو میں نے دیکھا
انجانا طوفاں اُٹھا
تو نے مجھ کو مجھ سے چھینا
اب میں کیا ہوں تیرے بنا
ہے میری یہ دعا
اک دوجے سے نہ ہو ہم جدا
کبھی نہ بھولانا
مجھ کو صنم
ہوو
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
یاد مجھے بس یہ حصہ نہ
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
ساتھ رہیں گے جنم جنم
آ ہا-ہا-ہا-ہا-ہا
جب سے تم کو میں نے دیکھا
ہوا کیا مجھے کیا پتا
سوچتی کیا ہوں اور کہتی کیا
پی لی میں نے پیار کی دوا
ہے کیسا یہ نشا
بھول گئی ہوں میں سارا جہاں
یاد ہو بس تم ہی
میرے صنم
ہوو
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
یاد مجھے بس یہ حصہ نہ
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
ساتھ رہیں گے جنم جنم
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
آ ہا، آ ہا-ہا-ہا
کبھی نہ بھولانا مجھ کو صنم
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
یاد مجھے بس یہ حصہ نہ
ڈم ڈم، ڈی ڈی، ڈم ڈم
ساتھ رہیں گے جنم جنم
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
آ ہا-ہا-ہا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
آ ہا-ہا-ہا
ڈم ڈی ڈی، ڈم ڈی ڈی، ڈی ڈی ڈا
Written by: Biddu, Nazia Hassan, Zoheb Hassan
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...