積分

演出藝人
Ali Zafar
Ali Zafar
演出者
詞曲
Ali Zafar
Ali Zafar
詞曲創作
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
詞曲創作
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
詞曲創作
Shani Arshad
Shani Arshad
詞曲創作

歌詞

[Intro]
Julie wants money, Julie wants fame
She knows the tricks, she knows the game
Julie wants money, Julie wants fame
She knows the tricks, she knows the game
[Verse 1]
ہے جُولی
​میں تم سے پیار کرتا تھا
تِرا اعتبار کرتا تھا
ہاں تجھ پہ دِل سے مرتا تھا
تُو میری رات کی شہزادیوں سی
اَپسرا تھی, دل نشیں تھی
جانے کیوں میرے دِل کو تُو نے یوں توڑا
وو او ہو او ہو ہو
[Verse 2]
ہو جُولی
(جُولی)
لگتی مجھ کو تُو بھولی سی
(بھولی سی)
ہاں مجھ سے تُو یہ بولی تھی
(بولی تھی)
کسی کی اور نہ ہو گی
نہ ہو گی)
تُو مجھ کو تھام کر میرا ساتھ دے گی
گر گیا تو ہاتھ دے گی
او فریبی یہ جھوٹ تُو نے کیوں بولا
وو او ہو او ہو ہو
[Verse 3]
اؤ، ​باتوں میں، تیری باتوں میں
آیا تیری باتوں میں
میں دیوانہ
(میں دیوانہ)
(اؤ میں دیوانہ، او ہو )
​راتوں میں سُونی راتوں میں
تنہا تنہا راتوں میں
مجھے چھوڑ کے چلی گئی کہاں
(چلی گئی کہاں)
ہو، ​اِک مُسافِر تھا میں تنہا
لے لیا عشق کا یہ پنگا
تیری دھوکے باز آنکھوں میں
آ کے میں نے یہ جہاں چھوڑا
او جُولی
رہے گی میرے بِن اب تُو
چلے گا میرا یہ جادو
مِلوں گا تجھ کو میں ہر سُو
کبھی آواز میری سُن کے تڑپے
خوشبو میری تیرے گھر پہ
تجھ کو سونے دے گی نہ جینے دے گی
او جُولی
[Bridge]
لَے وَئی جُولی
وے دس جُولی
لَے وَئی جُولی
وے دس جُولی
لَے وَئی جُولی
وے دس جُولی
[Verse 4]
اوئے، ​دولت کمانا کہ عِزّت کمانا
ایک دِن دُنیا سے سب کو ہے جانا
پیار ہی مہان ہے
باقی سب سامان ہے
آنے والی نسلوں کو میرا یہ پیغام ہے
کہ پیسہ جوانی نہیں رہتے او جانی
اِن کا بھروسا نہیں
رشتے اور ناتے اور پیار والی باتیں
اِن میں ہے یہ زندگی
​تُو اپنی پھونک بھر کے یوں اکڑ کے
دُنیا کو کیا دِکھانا چاہتی ہے
کہ تُو نے کیسے رنگ بدل کے
دِھیمے ہلکے، یہ دیکھو یہ کیا کر دیا
جُولی
گورکھ ایسا یہ دھندا ہے
جہاں ہر کوئی ننگا ہے
نِکلا جنّت سے بندہ ہے
نہیں جس کو شرم
کیوں ہو کرم
جب آسماں چھوئے بھرم
اِنساں کو دیکھو کس گلی لا کے چھوڑا
او جُولی
او میری جُولی
او جُولی، جُولی، جُولی
او جُولی، جُولی، جُولی، جو جو جو جو جو جُولی
او، آ
[Outro]
​Julie wants money
Julie wants some money
Julie wants fame
And she could do with a little bit of fame, too
She knows the tricks
And she knows all the tricks, yes, she knows them, babe
She knows the game
Julie knows the game, like that!
Written by: Ali Zafar, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia, Shani Arshad
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...