音樂影片
音樂影片
積分
演出藝人
Sehar Gul Khan
演出者
Asif Santu Khan Qawal
演出者
Asim Raza
演出者
詞曲
Asim Raza
作曲
Dilshad Mehmood
詞曲創作
歌詞
تیرے عشق میں کافر-کافر میں
ہوئی عشق میں کافر-کافر
(تیرے عشق میں کافر-کافر میں)
(ہوئی عشق میں کافر-کافر)
کافر، کافر، کافر ہوئی
دین-دھرم کی خبر نہ کوئی
میں ہوئی
تیرے عشق میں کافر-کافر میں
ہوئی عشق میں کافر-کافر
تیرے عشق میں کافر-کافر میں
ہوئی عشق میں کافر-کافر
دل کے کافر پہ، دل جب آئے
کون پھر اُس کافر سے بچائے؟
عشق کا جادو سر چڑھ بولے
تو اُس کو چپ کون کرائے؟
وہ تو بن جائے
تیرے عشق میں کافر-کافر میں
ہوئی عشق میں کافر-کافر
میرا عشق تُو، میرا مشق تُو
تُو ہی آئینہ، تُو ہی روبرو
تیرے نام سے جڑ جائے وہ
میرا نام ہو یا بدنام ہو
میں جو دن کہوں، تو تیرا دن چڑھے
میں کہوں تو پھر تیری شام ہو
رہے آنکھوں کے تُو حصار میں
(رہے آنکھوں کے تُو حصار میں)
کوئی زہر ایسا میں پھونک دوں
(کوئی زہر ایسا میں پھونک دوں)
تیرے بس میں کچھ بھی نہ ہو تیرا (تیرے بس میں کچھ بھی نہ ہو تیرا)
تُو وہی کرے جو بس میں کہوں
تھک ہاری، میں عشق کی ماری
گر-گر جاؤں، مار اُڈاری
سو-سو کلمے میں پڑھ-پڑھ پھونکے
پھر بھی دل کا ڈر نہیں جائے
میں ہو گئی ہائے
تیرے عشق میں کافر-کافر میں
ہوئی عشق میں کافر-کافر
Written by: Asim Raza, Dilshad Mehmood


