音樂影片

Coke Studio | Season 14 | Beparwah | Momina Mustehsan
觀看 {artistName} 的 {trackName} 音樂影片

收錄於

積分

演出藝人
Momina Mustehsan
Momina Mustehsan
演唱
詞曲
Momina Mustehsan
Momina Mustehsan
作詞
Adnan Dhool
Adnan Dhool
詞曲創作
Rabi Ahmed
Rabi Ahmed
作曲
Zulfiqar Jabbar Khan
Zulfiqar Jabbar Khan
作詞
製作與工程團隊
Action Zain
Action Zain
製作人
Xulfi
Xulfi
製作人

歌詞

سجدے پئے ربَّا، منگی آں دعا ربَّا یار ملا یار ملا سُجیاں اکّھیاں، تھکیا گلا ربَّا یار ملا یار ملا مجھ کو مجھ سے ملا دے، ربَّا! کوئی تو صِلہ دے اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے میرا آنسو وہ گرا دے، جو تجھ کو ہنسا دے اب تو ہارنے لگی ہوں خود سے بے پرواہ، سائیاں نہ ہو مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو بے پرواہ! منگیا یار نوں میں جس طرح کوئی منگدا ہے کیا؟ منگدا ہے کیا؟ جہڑیاں دعاواں منگاں، اوہ نئیوں لبھیا، لبھیا جہاں لبھیا جہاں! تُو نے جو بھی لِکھا ہے ربَّا تجھ کو پتا ہے میں تو مانگ رہی ہوں تجھ سے میری جو بھی رضا ہے ربَّا تجھ کو پتا ہے تیرے سامنے کھڑی ہوں حق سے بے پرواہ، سائیاں نہ ہو مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو بے پرواہ! بے پرواہ! بے پرواہ! بے پرواہ! بے پرواہ! بے پرواہ! (بے پرواہ!) (سائیاں نہ ہو) کوئی شام، کوئی دن تو ایسا ہووے گا جو میرے واسطے ہے میرا ہووے گا (سائیاں) اوہ دے دل دیاں ساریاں میں سُن لاں گی رب جاݨدا اے کب ہووے گا! مجھ کو یار سے ملا دے، ربَّا! اب تو صِلہ دے میں تو ہارنے لگی ہوں خود سے میرا آنسو وہ گرا دے جو تجھ کو ہنسا دے تیرے سامنے کھڑی ہوں کب سے بے پرواہ، سائیاں نہ ہو مجھ سے خفا سائیاں نہ ہو
Writer(s): Adnan Dhool Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out