音樂影片

Abdul Hannan & Rovalio - Iraaday (Official Music Video)
觀看 {artistName} 的 {trackName} 音樂影片

積分

出演艺人
Abdul Hannan
Abdul Hannan
演唱
Rovalio
Rovalio
表演者
作曲和作词
Abdul Hannan
Abdul Hannan
词曲作者
Rommel Yazdan Khan
Rommel Yazdan Khan
词曲作者
制作和工程
Rovalio
Rovalio
制作人

歌詞

(میرے اِرادے) کیسے کہوں میں تم سا کوئی، کوئی نہ ہے میں تیرے آس پاس رہوں، دل ویراں ہے جذبات میرے سبھی، تُو ہی جانے جتنا بھی دیکھوں، دل بھر نہ پائے کیسا سماں ہے، ہم تم یہاں ہیں ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے تیرے حوالے میں کسی بہانے ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے میرے، میرے اِرادے ایسے یوں گُنگُناتا رہوں تیرے لیے میں چاہوں کہ مجھ تک رہیں تیری نگاہیں کیسے میں کہوں؟ کیسے میں یہ کہوں، اثر جو تیرا میرے دل پہ ہوا ہے؟ کیسا سماں ہے، ہم تم یہاں ہیں دل کی پکار تو سُن لے نا تیرے حوالے میں کسی بہانے ظاہر کروں کیا ہیں جو میرے اِرادے میرے میرے، میرے اِرادے
Writer(s): Abdul Hannan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out