音樂影片

Coke Studio Season 8| Tajdar-e-Haram| Atif Aslam
觀看 {artistName} 的 {trackName} 音樂影片

收錄於

積分

出演艺人
Atif Aslam
Atif Aslam
演唱
Aahad Nayani
Aahad Nayani
Ali Haider
Ali Haider
键盘
Babar Khanna
Babar Khanna
塔布拉鼓乐曲
Jaffer Zaidi
Jaffer Zaidi
钢琴
Kamran ‘Mannu' Zafar
吉他
Khalid Khan
Khalid Khan
贝司
Momin Durrani
Momin Durrani
伴唱
Rachel Viccaji
Rachel Viccaji
伴唱
Sara Haider
Sara Haider
伴唱
Tanveer Tafu
Tanveer Tafu
弦乐器
作曲和作词
Maqbool Ahmad Sabri
Maqbool Ahmad Sabri
作曲
Mirza Muhammad Hakim
Mirza Muhammad Hakim
作词
制作和工程
Strings
Strings
制作人

歌詞

قسمت میں مری چین سے جینا لکھ دے ڈوبے نہ کبھی میرا سفینہ لکھ دے جنت بھی گوارا ہے مگر میرے لئے اے کاتبِ تقدیر مدینہ لکھ دے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم کوئی اپنا نہیں، غم کے مارے ہیں ہم آپ کے در پہ فریاد لائے ہیں ہم ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم ہو نگاہِ کرم ورنہ چوکھٹ پہ ہم آپ کا نام لے لے کے مر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم کیا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانتے ہو من کی بتیاں در فرقتِ تو اے امّی لقب کاٹے نہ کٹے ہیں اب رتیاں توری پریت میں سدھ بدھ سب بسری کب تک یہ رہیگی بے خبری گاہے بفگن دزدیدہ نظر کبھی سن بھی تو لو ہمری بتیاں آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا (آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا) آپ کے در سے کوئی نہ خالی گیا اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا (اپنے دامن کو بھر کے سوالی گیا) ہو حبیبِ حزیں... ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے (ہو حبیبِ حزیں پر بھی آقا نظر) (ورنہ اوراقِ ہستی بکھر جائیں گے) تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مدینے چلیں، مدینے چلیں، مدینے چلیں) آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں (آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں) (اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں) تجلّیوں کی عجب ہے فضا مدینے میں (تجلّیوں کی عجب ہے فضا مدینے میں) نگاہِ شوق کی ہے انتہا مدینے میں (نگاہِ شوق کی ہے انتہا مدینے میں) غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں (غمِ حیات نہ خوفِ قضا مدینے میں) نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں (نمازِ عشق کریں گے ادا مدینے میں) براہِ راست ہے راہِ خدا مدینے میں آؤ مدینے چلیں، آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں، آؤ مدینے چلیں مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں (مے کشو آؤ آؤ مدینے چلیں) دستِ ثاقیِ کوثر سے پینے چلیں (دستِ ثاقیِ کوثر سے پینے چلیں) یاد رکھو اگر، یاد رکھو اگر (یاد رکھو اگر، یاد رکھو اگر) گئی اک نظر اٹھ جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے (یاد رکھو اگر اٹھ گئی اک نظر) وہ نظر جتنے خالی ہیں سب جام بھر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم خوفِ طوفان ہے بجلیوں کا ہے ڈر (خوفِ طوفان ہے بجلیوں کا ہے ڈر) سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم (سخت مشکل ہے آقا کدھر جائیں ہم) آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے (آپ ہی گر نہ لیں گے ہماری خبر) (ہم مصیبت کے مارے کدھر جائیں گے) (تاجدارِ حرم) (تاجدارِ حرم) یا مصطفیٰ یا مجتبیٰ، اِرحم لنا اِرحم لنا دستِ ہمہ بیچارہ را داماں توئی داماں توئی من عاصیم من عاجزم من بے کسم، حالِ مرا پرساں توئی پرساں توئی اے مشک بید عنبر فشاں پیکِ نسیمِ صبح دم اے چارہ گر عیسیٰ نفس اے مونسِ بیمارِ غم اے قاسدِ فرخندہ پہ تجھ کو اُسی گل کی قسم إن نلت يا ريح الصّبا يوماً إلى أرض الحرم بلّغ سلامي روضةً فيها النّبي المحترم تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم (تاجدارِ حرم ہو نگاہِ کرم) ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں (حامیِ بے کساں، کیا کہے گا جہاں) آپ کے در سے خالی اگر جائیں گے تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم تاجدارِ حرم
Writer(s): Maqbool Ahmed Sabri Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out