積分
演出藝人
Khaak
演出者
詞曲
Saif Asjad
作曲
Sarim Ejaz
作曲
Usman Zia
作曲
製作與工程團隊
Sikander Ali
製作人
歌詞
ان خوابوں میں کہیں
ڈھونڈتے ہو مجھے تم
تیرے سامنے تو ہوں کھڑا
کس کا ہے انتظار، تمہیں
یا ابھی ہے وقت شاید
تیرے میرے درمیاں
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ
اِن سوالوں کے جواب
نہیں ہیں میرے پاس، نہیں ہیں میرے پاس
اِن خیالوں میں تم ہو
پر نہیں ہو میرے ساتھ، نہیں ہو میرے ساتھ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ، میری جگہ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ، میری جگہ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ، میری جگہ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ، میری جگہ
اب ہاتھوں میں تھا ہاتھ
اور تُو تھا میرے ساتھ، اور تُو تھا میرے ساتھ
بس چند لمحوں کا تھا
یہ ہمارا ساتھ، یہ ہمارا ساتھ
یا ابھی ہے وقت شاید
تیرے میرے درمیاں
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ, میری جگہ
یا تیرے دل میں ہے کوئی اور
میری جگہ, میری جگہ
Written by: Saif Asjad, Sarim Ejaz, Usman Zia

