音樂影片

積分

出演艺人
Sheherazaad
Sheherazaad
演唱
Ria Modak
Ria Modak
古典吉他
Gilbert Mansour
Gilbert Mansour
打击乐
作曲和作词
Sheherazaad
Sheherazaad
编曲
制作和工程
Heba Kadry
Heba Kadry
母带工程师
J. Valleau
J. Valleau
混音工程师
Runar Blesvik
Runar Blesvik
声乐录制工程师
Arooj Aftab
Arooj Aftab
制作人
Robert Raths
Robert Raths
监制

歌詞

مشہور ہم مشہور ہو گئے ہم مشہور کس لیے ہم مشہور؟ نیچے دیکھو کیا زیادہ اوپر چڑھ گئی؟ نیچے دیکھو کیا زیادہ اوپر چڑھ گئی؟ آئینے میں عکس میرا کہاں؟ آئینے میں عکس میرا کہاں؟ کچھ تو الگ ہے ضرور مشہور میرا قصور! یہ قرض کس کو واپس دے دوں سارا لہو؟ مجھے اتہاس نہیں چاہیے مراس میری نہیں چاہیے اب ہم بے سُر اور فضول ہیں، سب فضول لوٹنے کا راستہ نہ معلوم کس نے کہا منظور؟ کیسے کیا ہم نے قبول؟ کب سے یہ سب شروع؟ بس دکھاؤ ایک بار میرا وجود، میرا وجود کس لیے ہم مشہور؟
Writer(s): Sheherazaad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out