積分

出演艺人
Asim Azhar
Asim Azhar
演唱
努萨特阿里干
努萨特阿里干
演唱
Umair
Umair
表演者
Raamis Ali
Raamis Ali
表演者
作曲和作词
Asim Azhar
Asim Azhar
作曲
Haider Ali
Haider Ali
作曲
Raamis Ali
Raamis Ali
词曲作者
Hassan Ali
Hassan Ali
作曲
制作和工程
Umair
Umair
制作人
Haider Ali
Haider Ali
制作人
ADP
ADP
混音工程师

歌詞

(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں...، سمروں میں) ہمم، لکھا عاشقی کا میں نے فلسفہ یوں جانے انجانے میں کر چلی دغا کیوں؟ تیری خطا تو کاٹوں میں سزا کیوں؟ ہوئے راہوں میں نہ جانے لا پتہ کیوں؟ دیتی محبت نہ صلہ کوئی ستم خود دے کے ہے خفا کوئی وفا بھی کر کے ہے برا کوئی ایسا بھی کرتا ہے بھلا کوئی چھوڑو، نہ کرتا میں خیالی باتیں لاتا نہ رشتوں میں پرانی باتیں بنا عشق کی مثال کوئی اور بنا عشق پہ سوال کوئی دن بھی میرے کٹتے نہیں ہیں راتوں میں چمک ہی نہیں ہے ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں ہمم، جانے وہ بھی کیا کیا کہہ گئے تڑپے، روئے، پر ہم سہہ گئے ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں کیوں تم وعدے کر کے بہکے؟ کیوں ہم آس میں تھے بیٹھے؟ پر تم بہتے ہوئے پانی بن گئے ہم جو نا گوارا تمھیں لوٹ کے نہ آنا، میرے غم کا اک فسانہ بن گئے (سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام) جاتے جاتے بس سن لے اک صدا جانے دے اب، تھی کس کی کیا خطا دل سے کرنا تھا تیرا شکریہ دردِ دل جو میں لکھوں، تُو وجہ لکھا عاشقی کا میں نے فلسفہ یوں پاس ہوتے ہوئے بنا فاصلہ کیوں؟ رب جانے، کوئی حل نہ ملا کیوں؟ کرتی مجھ سے، کیا غیروں سے گلا کیوں تم وعدے کر کے بہکے؟ کیوں ہم آس میں تھے بیٹھے؟ پر تم بہتے ہوئے پانی بن گئے ہم جو نا گوارا تمھیں لوٹ کے نہ آنا، میرے غم کا اک فسانہ بن گئے (سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام) ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں (سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام) ایسے پہلے ہرگز تھا نہیں
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out