音樂影片

音樂影片

積分

演出藝人
Ali Alvi
Ali Alvi
主唱
Annural Khalid
Annural Khalid
主唱
Abdullah Kasumbi
Abdullah Kasumbi
演出者
詞曲
Ali Alvi
Ali Alvi
詞曲創作
製作與工程團隊
Abdullah Kasumbi
Abdullah Kasumbi
製作人

歌詞

دن راتوں میں تم
میرے خیالوں میں نہ رہو (نہ رہو)
اور پھر یوں سارا جہاں
بَن کے ہواؤں میں نہ رہو
دل میں سوال یہ
کرتے وار ہیں
تیرے بھی ہو کے ہے کیوں نہ ہم
اور پھر روز یوں
دل کے راستوں
سے ہی گزر کے بھی کیوں
گھوم ہم
پوچھتے ہو کیوں
سب سے حال میرے تم
جانتے ہیں ہم کرگئے دیر ہم
اس اظہار میں
تیرے ساتھ میں
تیرے ہی ہو کے بھی کیوں نہ ہم
اور پھر روز یوں
دل کے راستوں
سے ہی گزر کے بھی کیوں
گھوم ہم
دن راتوں میں جو
میرے خیالوں میں تم نہ رہو
اور سارا جہاں
بَن کے ہواؤں میں تم نہ رہو
اوہ اوہ اوہ
Written by: Ali Alvi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...