音樂影片

收錄於

積分

演出藝人
Aaroh
Aaroh
演出者
詞曲
Aaroh
Aaroh
作曲

歌詞

یہ کون آ گیا راہ میں میری
جس کو کبھی میں پا نہ سکا
یہ کون آ گیا راہ میں میری
جس کو کبھی میں پا نہ سکا
یادیں یادیں ہی ہیں، لمحے ہی ہیں
جن کو کبھی میں بھلا نہ سکا
وعدے جھوٹے تُو نے کیے
قسمیں کھا کے تم بھولے
وہ سب ایک سراب تھا
وہ سب تیرا جال تھا
کل جو تھا اب نہیں پر تھا تو حسیں اور
اُس حسن میں میں تھا ڈھل گیا
راہیں راہیں وہی، باتیں وہی
جن کو کبھی میں بھلا نہ سکا
وعدے جھوٹے تُو نے کیے
قسمیں کھا کے تم بھولے
وہ سب ایک سراب تھا
وہ سب تیرا جال تھا
پیار کا جال
پیار کا جال
وعدے جھوٹے تُو نے کیے
قسمیں کھا کے تم بھولے
وہ سب ایک سراب تھا
وہ سب تیرا جال تھا
پیار کا جال
پیار کا جال
وعدے جھوٹے تُو نے کیے
قسمیں کھا کے تم بھولے
وہ سب ایک سراب تھا
وہ سب تیرا جال تھا
پیار کا جال
پیار کا...
Written by: Aaroh
instagramSharePathic_arrow_out