音樂影片

積分

出演艺人
Ghulam Ali
Ghulam Ali
主唱
作曲和作词
tTraditional
tTraditional
词曲作者
Adeem Hashmi
Adeem Hashmi
作曲

歌詞

آ۔۔۔ فاصلے ایسے بھی ہوں گے فاصلے ایسے بھی ہوں گے فاصلے ایسے بھی ہوں گے فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے، فاصلے وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو آ وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چھو سکتا نہ تھا میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چھو سکتا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی آ۔۔۔ رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کر دیکھا گلی میں جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا جھانک کر جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے خود چڑھا رکھے تھے تن پر اجنبیت کے غلاف آ۔۔۔ خود چڑھا رکھے تھے تن پر اجنبیت کے غلاف ورنہ کب اِک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا فاصلے فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی, عدیمؔ آ۔۔۔ یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی، عدیمؔ بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے آ، فاصلے آ، فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا فاصلے
Writer(s): Ghulam Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out