album cover
G SIDE
巡演
album cover
G SIDE 由 Talhah Yunus 於 2026年11月6日發行,收錄於專輯《Jadugar》中
專輯Jadugar
發行日期2026年11月6日
標籤Talhah Yunus
語言印地語
BPM104
旋律
原聲音質
Valence
節奏感
輕快

歌詞

Yeah
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
Yeah, yeah
بیٹھے کیا چاند پہ سبھی؟
چنے کے جھاڑ پہ چڑھے، کوئی اتار تو سہی
کھیلیں یہاں جان پہ سبھی
میرے دیدار کے لیے وہ انتظار میں کھڑی
طلبگار ہو گئی ہو یا کوئی خار تو نہیں؟
شاید خراب یہ گھڑی، کوئی اعتبار تو نہیں
بڑی smart ہو گئی ہو، آنکھیں چار تو نہیں؟
بڑی hot ہو گئی ہو، کہیں بخار تو نہیں؟
بکچودی mode، آ چھوڑوں میں تجھے scene پہ
ایرا مانگے پیرا جو نہ تیرہ میں نہ تین میں
Internationally known، آ میرا scene دیکھ
چاہتے ملک سے باہر ملے پیار، تو صرف meme ایک
Mr. Hundred Flows, you can never fuck with me, man
Urdu rap کی soul، چاہوں تو اڑا دوں نیندیں
رہوں media سے دور، یہ achievement
Underground سے mainstream، بدلا میں نے scene یہ
Brutality میں سب کا senior
Technically greatest، مجھے کہتے سارے genius
رنڈی رونے کرے جیسے Vini Junior
کچھ کتے صرف بھونکیں، انہیں لیتا نہیں کوئی serious
تڑپ ایسی، baby، رہتی ہے تو curious
Machiavelli vibe، attitude یہ notorious
Drip ایسی کہ اب مڑ کے دیکھیں گوریاں
I know they dig my style، سننا چاہیں میری سٹوریاں
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
Immortal ہے جیسے یہ technique
Urdu rap کا face اور تم دھبے جیسے acne
All-rounder ہے بھائی تیرا، athlete
میں اور میرے بھائی لوگ، combination deadly
بدلیں گے رنگ جب لگے گی، بیٹا، نفری
کسی کی پتنگ بنے، کچھ خود ہی بکری
When I be on the mic، یہ لونڈے گھبری
نہ جانے کتنے خار کھاتے، کتنوں کو بے صبری
کون کس کی یہاں راہ دیکھ رہا ہے؟
گھور گھور کے تو کیا دیکھ رہا ہے؟ (کیا دیکھ رہا ہے)
یہ media اب کیا بیچ رہا ہے؟
صرف جھوٹ کھلے عام بک رہا ہے (کھلے عام بک رہا ہے)
تارا ٹوٹ کے آسمان سے گرا ہے
مگر گرے ہوئے کو کون پوچھتا ہے؟ (کون پوچھتا ہے)
وقت بدلے گا تو دیں گے گواہی
بیٹا، سب کچھ خدا دیکھ رہا ہے
خدا دیکھ رہا ہے
دل میں سب کے ہوں سوال تو بڑے
مجھے چھوڑ دو تم حال پہ میرے (Hahaha)
اب مشکلوں سے آنکھ یہ لگے
میرے لیے بچھے جال تھے بڑے
یہ مختصر کہانی لگے زندگی کی
عمر بھر آوارگی، کیا اب ستم یہ زندگی؟
سنا دوں کیا زبانی سب کی زندگی؟
کسی کو غمِ عاشقی، کسی کو غمِ زندگی
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
آ ملیں اسی گلی کے نکڑ پہ
G-side سارے آتے ادھر اوپر سے
کسی کو بھی یہاں غلطی سے چھو کر دیکھ
پہنچ میری اوپر تک، آؤں کیا میں اوپر سے؟
Written by: Talhah Yunus

Loading...