Undefeated 由 Talhah Yunus 於 2026年11月6日發行,收錄於專輯《Jadugar》中
BPM
旋律
歌曲有多麼清晰易記且符合明確音樂模式的旋律。通常,旋律分明的作品會擁有清晰易記的器樂或人聲主線。
原聲音質
此指標衡量一首歌曲在多大程度上依賴原聲樂器 (例如鋼琴、吉他、小提琴、鼓、薩克斯風),而非電子或數位合成音效
Valence
歌曲透過和聲與節奏所傳達的音樂積極性或情感基調。數值高通常對應快樂、興奮或愉悅感,數值低則與悲傷、憤怒或憂鬱相關。
節奏感
綜合了節拍穩定性、節奏型態與重拍強度等多重因素,以判定一首歌曲適合跳舞的程度。一首「節奏感強」的歌曲,通常具備穩定的速度、重複的音樂結構與明顯的強拍。
輕快
曲目的律動感可能受節奏快慢、音量起伏與聲譜密度所影響。較輕快的歌曲通常節奏強勁,編曲豐滿;反之,不太輕快的歌曲則可能編曲簡約、節奏較慢。
歌詞
Undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے، میرے بیٹے، میں ہوں undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے میرے، بیٹے میں ہوں—
اصل کلاکار، تیرے جیسے بہت ہیں
منہ پہ سارے پالتو، یہ پیٹھ پیچھے بھونکیں
پالو انہیں روز، لے کے جاؤ انہیں walk پہ
کاٹیں گے پھر بھی جبھی دو گے انہیں موقعے
پھونکتا ہے کھلا، خراب اس کی صحبت
یہ rapper نہیں، غنڈا ہے، بھائی، یہ تو wanted
یہ dealer یا agent، یہ جو بھی ہے hot ہے
Scene میرا worldwide، life میری sorted
اب گھومیں بڑی گاڑیوں میں، عادی ہیں ان تالیوں کے
Shrooms اور پہاڑیوں پہ، ناچتی وہ ساڑیوں میں
نظریں نادانیوں پہ، سانپ چھپے جھاڑیوں میں
عادی ہیں کچھ گلیوں کے بھوسڑی کے
سڑکوں پہ کھڑے موالیوں کو ہوش نہیں ہے
اڈوں پہ پھڈے اور جیبوں میں note نہیں ہیں
گولی کی طرح لفظ میرے گھسے سیدھا کھوپڑی میں
سرکاری نوکری اور رشوت ہے ٹوکری میں
Flow میرا unbreakable ہے، ویریوں میں jealousy
چوبیس گھنٹے گرم، جیسے کھا کے بیٹھا سلاجیت
لونڈے کریں ketamine، ڈالو ان پہ kerosene
ہزاروں چاہنے والے، مگر وہی fifty enemies
چاقو چھریاں، بیٹا، کٹے گا تو چڑھے گا
اسلحے اور بوریوں میں اصل talent پھٹے گا
ڈرے گا تو مرے گا، رکھ جگر، تھوڑا کلیجہ
Bomb جیسے دستی crowd خود پیچھے ہٹے گا
Hands up, baby، خود ہی ہوتی bend اب
بیٹھی رہی تاک میں، baddie نکلی camper
Sample vocal-shocal کرے sample
اصل کلاکار، I'm the boss, keep it gangster
Hands up، شابا، سارے کرو hands up
TY in the building، تیری baby میری fangirl
Control Uday، یار میرے mental
کھول دیں گے، توڑ دیں گے، مار دیں گے، simple
Undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے میرے، بیٹے میں ہوں undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے میرے، بیٹے میں ہوں—
"کون؟" یہ تو سارے ہی جانتے
Consequences ہوں گے، ذرا سوچ کے نام لے
Common sense نہیں، باندھو انہیں بیچ میدان میں
بھاگیں بل میں، پڑیں گی اب گولیاں گانڈ پہ
Feature-veature دیے کتنے chances
کتنے artist بنے پھرے، کتنے اصل میں artist? (Hahaha)
میرے جیسا نہیں کوئی، I'm the realest، تو nonsense
Inspire کیا کتنوں کو، lyrically conscious جیسے Cole
Still always humble, never arrogant
ہوں سالوں سے میں relevant, a veteran، لوگ کہتے I'm the cold
Life is a marathon, I'm educated, agitated, motivated, yeah, I made it, did it on my own
Winner, but in narrative میں، کریں سب interrogate
انگلی ہوتی deliberated، گانڈوؤں کو شوق
Scene کیا elevate، beef کیا marinate
کچھ الگ ہی ہے pace، بیٹے، جیسے Usain Bolt
سمجھے نہیں وہ، Mr. Versatile، میرے کندھوں پہ بوجھ
I got millies on my mind, I got millies for a show
I don't pull up with the 9', I just pull up with my bros
Style بڑا wild، رہوں chill، ڈریں لوگ
I shine when I rhyme، تیرے جیسے ملیں سو
Thug life, real eyes realize real lies
یہ اب جاہل کیا ہی سمجھیں گے، چھوڑ (Hahaha)
اکیلا بھاری ہوں میں ان ساروں پہ، meter گھوما، سب بھاگو گے
ذمہ داریاں سالوں سے، منہ نہ لگے چماروں کے، کتنے بھوت ہوتے لاتوں کے
عادی جوتے چماٹوں کے، جا کے کس کی اب چاٹو گے؟ بھڑوے، بول
کریں منظر کشی، یہ دل سمندر، کیا یہی بندگی ہے؟
پلے بڑے گندگی میں، ٹوٹی سڑکیں، سیکھے ہوئے زندگی سے
Undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے میرے، بیٹے میں ہوں undefeated
سارے چلیں اپنی چالیں، کروں بند میں دکانیں، کریں follow مجھے، I'm the leader
آج کل سارے بڑے شانے، سب کے ہاتھوں میں زگانے، بچ کے، بیٹے، بھنگ یہ پی کر
چل پتر، چیلیں تھانے، صرف کریں ٹوپی ڈرامے، پریشان جو تھے کرتے غیبت
سبھی بندوقیں تانے، مگر چُوکے نہ نشانے میرے، بیٹے میں ہوں—
Written by: Talhah Yunus

