album cover
Bewafa
8
World
Bewafa 由 Hi-Tech Music Ltd 於 1995年1月1日發行,收錄於專輯《Musafir》中
album cover
專輯Musafir
發行日期1995年1月1日
標籤Hi-Tech Music Ltd
語言印地語
旋律
原聲音質
Valence
節奏感
輕快
BPM99

積分

歌詞

ایسا کبھی سوچا نہ تھا
یوں بے وفا ہو جاؤ گے
آگ لگا کر دل میں میرے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
ایسا کبھی سوچا نہ تھا
یوں بے وفا ہو جاؤ گے
کس کو سناؤں دل کی کہانی
بن تیرے سونی ہے زندگانی
کس کو سناؤں دل کی کہانی
بن تیرے سونی ہے زندگانی
بن تیرے سونی ہے زندگانی
آواز تو دو، اے جانِ جاں
ڈھونڈوں تمھیں میں، تم ہو کہاں؟
کیسے بھلاؤں میں تیری باتیں
آگ لگائیں چاندنی راتیں
کیسے بھلاؤں میں تیری باتیں
آگ لگائیں چاندنی راتیں
آگ لگائیں چاندنی راتیں
تیرے بنا جاؤں کہاں
سونا سونا ہے سارا جہاں
ایسا کبھی سوچا نہ تھا
یوں بے وفا ہو جاؤ گے
آگ لگا کر دل میں میرے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
اور کسی کے ہو جاؤ گے
Written by: T. Iqbal
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...