音樂影片

音樂影片

積分

演出藝人
Nahid Akhtar
Nahid Akhtar
演出者
詞曲
Hasrat Mohani
Hasrat Mohani
詞曲創作

歌詞

روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
ہم سے اور اُن سے وہی بات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
اُس جفا جو سے بایمائے تمنا اب تک
اُس جفا جو سے بایمائے تمنا اب تک
ہوسِ لطف و عنایات چلی جاتی ہے
ہم سے اور اُن سے وہی بات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
ہم سے ہر چند وہ ظاہر میں خفا ہیں لیکن
ہم سے ہر چند وہ ظاہر میں خفا ہیں لیکن
کوششِ پرسشِ حالات چلی جاتی ہے
ہم سے اور اُن سے وہی بات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
اُس ستم گر کو ستم گر نہیں کہتے بنتا
اُس ستم گر کو ستم گر نہیں کہتے بنتا
سعئ تاویلِ خیالات چلی جاتی ہے
ہم سے اور اُن سے وہی بات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
روشِ حسنِ مراعات چلی جاتی ہے
Written by: Hasrat Mohani
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...