Lyrics

چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میں مجرم ہوں آقا، مجھے ساتھ لے لو میں مجرم ہوں آقا، مجھے ساتھ لے لو کہ رستے میں ہیں جا بہ جا تھانے والے کہ رستے میں ہیں جا بہ جا تھانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے تو زندہ ہے واللہ، تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ، تو زندہ ہے واللہ میرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے میرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے مدینے کے خطّے خدا تجھ کو رکھے مدینے کے خطّے خدا تجھ کو رکھے غریبوں، فقیروں کے ٹھہرانے والے غریبوں، فقیروں کے ٹھہرانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا رضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آنا کہاں تو نے دیکھے ہیں چندرانے والے کہاں تو نے دیکھے ہیں چندرانے والے چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
Writer(s): Muhammad Irfan Akram Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out