Music Video

Dekhte Dekhte Full Song | Batti Gul Meter Chalu | Atif Aslam | Shahid K Shraddha K | Nusrat Saab
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Listen to Dekhte Dekhte (From "Batti Gul Meter Chalu") - Single by Atif Aslam, Nusrat Fateh Ali Khan & Rochak Kohli
ALBUMDekhte Dekhte (From "Batti Gul Meter Chalu") - SingleAtif Aslam, Nusrat Fateh Ali Khan & Rochak Kohli
Listen to Atif Aslam Essentials featuring Atif Aslam, Nusrat Fateh Ali Khan & Rochak Kohli
PLAYLISTAtif Aslam EssentialsApple Music Bollywood
Listen to 2010s Bollywood Essentials featuring Atif Aslam, Nusrat Fateh Ali Khan & Rochak Kohli
PLAYLIST2010s Bollywood EssentialsApple Music Bollywood
Listen to Rochak Kohli Essentials featuring Atif Aslam, Nusrat Fateh Ali Khan & Rochak Kohli
PLAYLISTRochak Kohli EssentialsApple Music Bollywood

Credits

PERFORMING ARTISTS
Atif Aslam
Atif Aslam
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Rochak Kohli
Rochak Kohli
Composer
Manoj Muntashir
Manoj Muntashir
Lyrics

Lyrics

رج کے رلایا، رج کے ہسایا میں نے دل کھو کے عشق کمایا مانگا جو اُس نے ایک ستارہ ہم نے زمیں پہ چاند بلایا جو آنکھوں سے، ہائے وہ جو آنکھوں سے اک پل نہ اوجھل ہوئے وہ جو آنکھوں سے اک پل نہ اوجھل ہوئے لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں... سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی وہ جو کہتے تھے بچھڑیں گے نہ ہم کبھی الوداع ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں... ایک میں، ایک وہ اور شامیں کئی چاند روشن تھے تب آسماں میں کئی ایک میں، ایک وہ اور شامیں کئی چاند روشن تھے تب آسماں میں کئی یاریوں کا وہ دریا اتر بھی گیا اور ہاتھوں میں بس ریت ہی رہ گئی کوئی پوچھے کہ، ہائے کوئی پوچھے کہ ہم سے خطا کیا ہوئی کیوں خفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے؟ آتے جاتے تھے جو سانس بن کے کبھی آتے جاتے تھے جو سانس بن کے کبھی وہ ہوا ہو گئے دیکھتے دیکھتے وہ ہوا ہو گئے، ہائے او، ہو، ہو... او، ہو، ہو... وہ ہوا ہو گئے دیکھتے دیکھتے الوداع ہو گئے دیکھتے دیکھتے لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے جینے مرنے کی ہم تھے وجہ اور ہم ہی جینے مرنے کی ہم تھے وجہ اور ہم ہی بے وجہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے سوچتا ہوں... سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے، او
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Manoj Muntashir Shukla, Rochak Kohli Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out