Lyrics

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی شور برپا ہے خانۂ دل میں شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی کوئی دیوار سی گری ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی ...ہم بھی ...ہم بھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی اور یہ چوٹ بھی نئی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی شہر کی بے چراغ گلیوں میں ...گلیوں میں شہر کی بے چراغ گلیوں میں شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
Writer(s): Ghulam Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out