Lyrics

بسم اللہ حمد و ثنا رب ذوالجلال کی کر دو کرم مولا کر دو کرم ہم پے کرم مولا ہم پے کرم کر دو کرم مولا کر دو کرم ہم پے کرم اللہ ہم پے کرم بکھرے ہوئے شرم سار ہیں ہم رحمت کے طلبگار ہیں ہم واسطہ نبی کا مولا رکھ لو بھرم کر دو کرم مولا کر دو کرم ہم پے کرم مولا ہم پے کرم کر دو کرم اللہ کر دو کرم ہم پے کرم مولا ہم پے کرم دینے والا تو بڑا ہے ہم تجھی سے مانگتا ہے کرتا ہے تو ہیں اتا ہاں مشکلوں کو کر کشائی غم سے دے ہمیں ریحای اتنی سی ہے التجا بکھرے ہوئے شرم سار ہیں ہم رحمت کے طلبگار ہیں ہم واسطہ نبی کا مولا رکھ لو بھرم کر دو کرم مولا کر دو کرم ہم پے کرم اللہ ہم پے کرم مولا جی مولا مولا جی جی اللہ جی تو خالق دو جہاں ہے، ذرہ ذرہ سے ایاں ہے تیری ہی حمد و ثنا ہو مولا، رب کائنات تو ہے، رب معجزات تو ہے بندوں پے تو مہربان بکھرے ہوئے شرم سار ہیں ہم رحمت کے طلبگار ہیں ہم واسطہ علی کا مولا رکھ لو بھرم کر دو کرم مولا کر دو کرم ہم پے کرم مولا ہم پے کرم یا رب مصطفی (یا رب مصطفی) یا رب انبیا (یا رب انبیا) یا رب مصطفی، یا رب انبیا یا رب مرتضا، یا رب اولیاء توں وحدہ لا شریک لہ، تیری شان جلا جلال ہو تو کریم ہے تو عظیم ہے رحمان ہے تو رحیم ہے (تو کریم ہے تو عظیم ہے رحمان ہے تو رحیم ہے) آدم کو تو نے اسم سکھایا، نوح سے کشتی کو بنوایا (آدم کو تو نے اسم سکھایا، نوح سے کشتی کو بنوایا) آگ لگے گلزار بنایا اپنے خلیل کو ہی بچایا (آگ لگے گلزار بنایا اپنے خلیل کو ہی بچایا) ہو بھیج کے مصر میں یوسف کو شہنشاہ مصر بنایا (بھیج کے مصر میں یوسف کو شہنشاہ مصر بنایا) یونس کو پیٹ میں مچھلی کے ایات کریما پڑوایا (یونس کو پیٹ میں مچھلی کے ایات کریما پڑوایا) تیرے حکم سے موسی نے دریائے نیل پار کیا (تیرے حکم سے موسی نے دریائے نیل پار کیا) مردوں کو زندہ کرنے کا عیسیٰ کو موجزہ ہے دیا (مردوں کو زندہ کرنے کا عیسیٰ کو موجزہ ہے دیا) آخر میں میرے آکا کو آخر میں میرے آکا کو معراج پے بلایا، دیدار ہے کرایا معراج پے بلایا، دیدار ہے کرایا معراج پے بلایا، دیدار ہے کرایا معراج پے بلایا، دیدار ہے کرایا یا رب ذوالجلال کر دو کرم
Writer(s): Khadim Hussain Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out