Lyrics

جنتی جنتی، جنتی جنتی کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) بندا ہے جو جلی کا کلمہ پڑھے نبیؐ کا عاشق ہے جو ولیؑ کا (ہائے!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) سجدہ کرے خدا کو، مانے جو مصطفیٰؐ کو سجدہ کرے خدا کو، مانے جو مصطفیٰؐ کو چومے خانۂ کعبہ کو رب سے مراد رکھے، قرآن یاد رکھے خالق کو شاد رکھے (Of course!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) جنتی جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) کرتا وہ رب کی باتیں، ہو نہ قضا نمازیں کرتا وہ رب کی باتیں، ہو نہ قضا نمازیں کرتا وہ رب کی باتیں، ہو نہ قضا نمازیں خوش ہو رب کی عبادت میں جو بھی کہا خدا نے، اس بات کو بھی جانے کہنا نبیؐ کا مانے (ہائے!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) جنتی جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) رمضان جب منائے، مفلس کو نہ بھلائے رمضان جب منائے، مفلس کو نہ بھلائے بھوکا کوئی نہ رہ جائے روزے تمام رکھے، ہر انتظام رکھے افطاری عام رکھے (Of course!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) پھیلائے جس کا لہجا، پیغام دوستی کا پھیلائے جس کا لہجا، پیغام دوستی کا کر دے ختم جو ہر جھگڑا روٹھے ہوئے منائے، آپس میں نہ لڑائے جو دل سے دل ملائے (ہائے!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) جنتی جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) زہرا کے بچوں سے جو، کر لے محبتیں وہ زہرا کے بچوں سے جو، کر لے محبتیں وہ اپنا امام ہے وہ دونو جہاں ہیں اُس کے، رب العلیٰ ہے اُس کے مولا نبیؐ ہیں اُس کے، yes (Yes!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) جنتی جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) رمضاں کے روزے رکھے خیرات صدقہ جو دے رمضاں کے روزے رکھے خیرات صدقہ جو دے اپنی بخشش جو کرے وعدے فرضی عبادتوں میں، نفلی عبادتوں میں حصہ جو خوب لے لے (ہائے!) جنتی (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) (کنفرم جنتی ہے، کنفرم جنتی ہے) جنتی!
Writer(s): Yasir Soharwardi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out