Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Rahat Fateh Ali Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Kamran Akhtar
Kamran Akhtar
Composer
Parveen Shakir
Parveen Shakir
Songwriter

Lyrics

غمِ عاشقی تیری راہ میں شبِ آرزو تیری چاہ میں جو اُجڑ گیا وہ بسا نہیں جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں کبھی عرش پر، کبھی فرش پر کبھی اُن کے در، کبھی در بدر کبھی عرش پر، کبھی فرش پر کبھی اُن کے در، کبھی در بدر غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟ غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟ تیری ہتھ وچ ڈور وے، سائیاں اُتلی دا کِیہ زور وے، سائیاں؟ گم سم بیٹھی کملیاں وان٘گوں اندر چھپ دا شور وے، سائیاں مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جدا جدا مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جدا جدا وہ جدا ہوئے تو سن٘ور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟ غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟ کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں تُو جہاں ملا، تجھے دیکھ کر کبھی نیند میں، کبھی ہوش میں تُو جہاں ملا، تجھے دیکھ کر نہ نظر ملی، نہ زباں ہلی یوں ہی سر جھکا کے گزر گئے غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟ غمِ عاشقی، تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے؟
Writer(s): Kamran Akhtar, Parveen Shakir Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out