Lyrics

پھر سے خوابوں میں گم میں رات پہیلی، لکھ دی اکیلی باغوں میں بھاگوں سوتے میں جاگوں دور چلی جاؤں تجھے دل سے مٹانا اور کیسے بھلانا ماضی مجھے کیسے ساگر میں غم ڈبانہ پہل سے خیالوں میں گم میں رات سہیلی، پوچھو پہیلی راجہ اور رانی، کہانی پرانی بیتی جوانی مجھے رو کر ہے مسکرانا اور کیسے بھلانا ماضی مجھے اور کیسے ساگر میں گم ڈوب جانا پہل سے خیالوں میں گم میں رات پہیلی، لکھ دی اکیلی
Writer(s): Taimoor Salahuddin Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out