Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Ali Tariq
Ali Tariq
Performer
Aima Baig
Aima Baig
Performer
Naveed Naushad
Naveed Naushad
Performer
Qamar Nashad
Qamar Nashad
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Naveed Naushad
Naveed Naushad
Composer
Qamar Nashad
Qamar Nashad
Songwriter

Lyrics

جو نہ ہوا کبھی وہی اب ہوا دل میرا تھا یہیں کہیں کھو گیا کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا ہم نہ سہہ سکیں گے یہ داغِ محبت بس تم سے مانگی تھی پل دو پل کی چاہت سائے کی طرح رہے تیرے ہی پیچھے ہم دید سے تیری ملیں راحتیں ہم کو، صنم کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا تم سے ہی تھا سیکھا یہ دل کا لگانا آنکھوں کے رستے دل میں اتر جانا بڑھنے لگی ہیں جانے کیوں بے قراریاں ہم سے چھپائی جائیں اب نہ خماریاں کہ اپنے رنگ میں تُو نے مجھ کو رنگ دیا جو تیرا رستہ اب میرا وہ بن گیا ہولے ہولے... ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا، ہائے ہولے ہولے دل تیرا ہو گیا
Writer(s): Naveed Naushad, Qamar Nashad Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out