Music Video

Aye Musht-E-Khaak (Original Score)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Credits

PERFORMING ARTISTS
Shani Arshad
Shani Arshad
Performer
Yashal Shahid
Yashal Shahid
Performer
Sabir Zafar
Sabir Zafar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sabir Zafar
Sabir Zafar
Songwriter

Lyrics

اتنا تو شکوہ خود سے ہے مجھ کو ملنے سے پہلے جانا نہ تجھ کو سوچوں سے تیری سوچیں نہ ملنا تجھ سنگ یوں جینا مانے یہ دل نہ نگاہوں میں گم نگاہیں تیری کہ دل نے دیکھیں پناہیں تیری اکیلا جس طرح سے پرندہ اُڑ رہا ہو کہ اُڑتے اُڑتے جیسے فلک سے جڑھ رہا ہو یہ سوچا تھا منزل مل جائے گی جو تیرا ساتھ ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتہ نہ تھا میرا کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا چاہتوں کے دھوکے میں زندگی گزاری دھوپ چھاؤں جیسی تھی ہر گھڑی ہماری یہ چاہا تھا میں جی لوں گا جو تیرا ساتھ ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتہ نہ تھا میرا کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ صبر کی طاقت ہے یہ جس سے میرا جینا آساں رہا مجھ کو بھی حیرت رہی میری طرح تو بھی حیراں رہا صبر کی طاقت ہے یہ جس سے میرا جینا آساں رہا مجھ کو بھی حیرت رہی میری طرح تو بھی حیراں رہا آشنا پھر ہونگے کیا اجنبی ستارے؟ کیا ملیں گے منزل سے راستے ہمارے؟ راہیں ہوں گی کیا روشن پھر دن ہو کہ رات ہو؟ خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتہ نہ تھا میرا کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ اے خدا، تیرے سوا میرا یہاں محرم کوئی نہیں گھاؤ ہیں کیا کیا میرے دل پر لگے، مرحم کوئی نہیں اے خدا، تیرے سوا میرا یہاں محرم کوئی نہیں گھاؤ ہیں کیا کیا میرے دل پر لگے، مرحم کوئی نہیں آئے میرے ہونٹوں پہ یہ دعا، خدایا ٹوٹے دل کی سن لے تو التجا، خدایا لے کے جائے جو منزل پہ وہ تیری ذات ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتہ نہ تھا میرا کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ خدا نے تجھے ملا دیا مجھے سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتہ نہ تھا میرا کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بنا جینا پڑا مجھ کو؟ (مجھ کو)
Writer(s): Sabir Zafar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out