Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Performer
Imran Raza
Imran Raza
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sahir Ali Bagga
Sahir Ali Bagga
Songwriter
Imran Raza
Imran Raza
Songwriter

Lyrics

دل بارش کا قطرہ قطرہ آنسو بن کے بہتا جائے ہے ذات میری ٹکرا ٹکرا ذرّہ ذرّہ اڑتا جائے چاہے جتنا میں تھاموں یہ تو ہاتھ چھڑائے مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے؟ ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے میرے ربا، ہو میرے ربا دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟ کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟ چھوڑ کے جانے والے کوئی آس چھوڑ جاتے میرا ٹوٹا ہوا دل، میرے پاس چھوڑ جاتے قسمتوں میں لکھے راہ، سارے لفظ نہ مٹاتے میرے جینے کے لئے بھی کچھ لفظ چھوڑ جاتے اے زندگی، ذرا بھی تجھے ترس نہ آئے؟ مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے میرے ربا، ہو میرے ربا دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟ کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟ مل جاتے ہم بھی ایسے، نہ ہی ہوں مُڑ جاتے جہاں دل کو لگایا وہاں دل نہ لگاتے کاش ایسا ہوتا ہم تیرا نام بھول جاتے خود نہ بیٹھ ہم روتے، پھر تجھ کو رلاتے آئے تُو نہیں آئے، دل کو چین نہ آئے مجھے زندگی کہے یہ مجھے جینا نہیں آئے پوچھو کیسا لگتا ہے جب کوئی چھوڑ جائے؟ ہو جو دل کا سہارا، وہی دل توڑ جائے میرے ربا، ہو میرے ربا دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا دل نال میرے چنگی نہ ہوئی ایسی کہڑی اے دعا میں جہڑی منگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی میرے ربا، دل نال میرے چنگی نہ ہوئی کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟ کوئی سنے میری، کیسے میں سناؤں؟ تیری آنکھوں میں نظر نہ آؤں جینا اچھا نہیں لگتا مجھے کیا میں مر جاؤں؟
Writer(s): Sahir Ali Bagga Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out