Music Video

Aima Baig | Pyar Hua Tha - Official Video
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Aima Baig
Aima Baig
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Kaifi Khalil
Kaifi Khalil
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Rahill Mirza
Rahill Mirza
Producer

Lyrics

کہانی سنو، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر تجھے ملنا پڑے گا اب زمانہ ہوا صدائیں سنو، جفائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا ہے تمنا ہمیں تمھیں دلہن بنائیں تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں ہے تمنا ہمیں تمھیں اپنا بنائیں نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا دعائیں سنو، سزائیں سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا کہانی سنو، زبانی سنو مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا مجھے پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا پیار ہوا تھا
Writer(s): Kaifi Khalil Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out