Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Kashmir
Kashmir
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Ali
Bilal Ali
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Kashmir
Kashmir
Producer

Lyrics

پیروں تلے زمین ہل رہی آشیانے کو نظر لگ گئی وقت کی یہ سازش رہی زخموں کو میرے بھر نہ سکی سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی لمحوں کی راہ میں، میں ٹھہرا رہا تڑپتا رہا میں ٹوٹا رہا بدلے موسم سبھی، میں بدل نہ سکا تڑپتا رہا میں ٹوٹا رہا سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی آنسوؤں کی لڑی، میں بنتا رہا تڑپتا رہا میں ٹوٹا رہا سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی سایہ تھی یہ زندگی ڈھلتی رہی گزرتی رہی
Writer(s): Bilal Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out