Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
AUR
AUR
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Raffey Anwar
Raffey Anwar
Composer
Usama Ali
Usama Ali
Lyrics
Ahad Khan
Ahad Khan
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
Raffey Anwar
Raffey Anwar
Producer

Lyrics

چلتے چلتے اب ہم کھو جاتے ہیں بیٹھے بھٹکے رستے ہو جاتے ہیں مہکے مہکے سے ہم ہو جاتے ہیں جو بیٹھے بیٹھے یاد میں تیری کھو جاتے ہیں پر تُو نہ ملا تو کیسا جہاں؟ سب کر دوں بیاں، پر لفظ کہاں؟ جب یاد تیری آتی ہے تو کیوں آتے ہیں صرف آنسو؟ کچھ ترس کھا ہم پر بھی، آ جا آنسوؤں کی جگہ تُو فرق ہے بڑا، تیرے اور میرے جینے میں فرق ہے بڑا، پتھر ہے، یاد ہے سینے میں آتے جاتے لوگوں کی طرح ہی رہا ہے لوگوں سے مل کر یہ دل تنہا ہی رہا ہے پر وقت کہاں؟ اور تو بھی نہیں تجھے ڈھونڈوں کہاں؟ اب وقت نہیں سنتے وہ جو کہنا تھا تم سے وہ جو باتیں تھیں دل کی رہ گئیں ہیں وہ دل میں آتے ایک دفعہ مجھ سے ملنے وہ جو لمحے تھے پل کے سوچوں اب مستقل میں اپنے ہی وعدوں سے اب تم مکر گئے ہو پیروں تلے ہے روندا اور گزر گئے ہو دل کے ٹکڑوں پہ چل کے دل اب لگے نہ پھر سے ہو جاتے میرے تم تو آنسو یہ پھر نہ گرتے اتنی تنہائی ہے اب کہ ہم سائے سے ڈرتے مشکل تھی راہیں، پھر تم خوابوں میں آ کے ملتے تنہائی میں خوش رہتے ہیں لوگ یہاں تم لے کے بیٹھے ہو خوشیوں کے روگ وہاں خوشیاں ہی نہ ملی ہیں، یہ غم تو ساحلی ہیں وہ پل ہے خوبصورت، جس پل تُو آ ملی ہے آ، جی لیں مل کے ساتھ میں انا ملا دیں خاک میں دیکھا نہیں کب سے تجھے ہم جی رہے تھے یاد میں
Writer(s): Ahad Khan, Raffey Anwar, Usama Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out