Lyrics

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں نظر سے مستی چھلک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے وہ میرے نزدیک آتے آتے حیا سے اک دن سمٹ گئے تھے وہ میرے نزدیک آتے آتے حیا سے اک دن سمٹ گئے تھے میرے خیالوں میں آج تک وہ بدن کی ڈالی لچک رہی ہے میرے خیالوں میں آج تک وہ بدن کی ڈالی لچک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے صدا جو دل سے نکل رہی ہے وہ شعر و نغموں میں ڈھل رہی ہے صدا جو دل سے نکل رہی ہے وہ شعر و نغموں میں ڈھل رہی ہے کہ دل کے آنگن میں جیسے کوئی غزل کی جھانجھر چھنک رہی ہے کہ دل کے آنگن میں جیسے کوئی غزل کی جھانجھر چھنک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے تڑپ میرے بے قرار دل کی کبھی تو اُن پہ اثر کرے گی تڑپ میرے بے قرار دل کی کبھی تو اُن پہ اثر کرے گی کبھی تو وہ بھی جلیں گے اِس میں جو آگ دل میں دہک رہی ہے کبھی تو وہ بھی جلیں گے اِس میں جو آگ دل میں دہک رہی ہے ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
Writer(s): Noor Jehan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out