Lyrics

پاک سر زمین شاد باد كشورِ حسين شاد باد تُو نشانِ عزمِ عالی شان ارضِ پاکستان! مرکزِ یقین شاد باد (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) رہے نہ رہے، یہ جیون کبھی بنی یہ رہے دوستی ہے تیری قسم، او یارا میرے! جدا ہم نہ ہوں گے کبھی ہمیشہ رہے تُو ساتھی میرا، یہ بندھن رہے یوں سدا یہ طاقت تیری، یہ قوَّت تیری بڑھے، ہے میری یہ دعا! او میرے یار، تُو میرا پیار سدا رہے تُو سلامت تیری-میری، یہ دوستی یُون٘ہی رہے تا قیامت (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (یارا رے!) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) دل کے ہے اندر تیرا ہی پیار، تجھ پہ ہے یہ جاں نثار تیرا جو غم ہے وہ میرا ہے غم، تیری خوشی ہے بہار ہے تیری جو جیت، میری وہ جیت، تیری ہار میں میری ہار او میرے یار، تُو میرا پیار سدا رہے تُو سلامت تیری-میری، یہ دوستی یُون٘ہی رہے تا قیامت (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (یارا رے!) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) (ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو-ہو) مِل کے بیتایں جو پَل ہم کبھی، فضائیں یہ کھِل سی اُٹھیں جواں مردی ہِمّت سے ہے زندگی، ہوائیں یہ کہنے لگیں حسیں یہ سما، جھومے جہاں، گائیں زمیں-آسماں او میرے یار، تُو میرا پیار سدا رہے تُو سلامت تیری-میری، یہ دوستی یُون٘ہی رہے تا قیامت ہو! جب یہ ہو کہ؛ آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے پر رہے دوستی اور محبت سدا دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے پر رہے دوستی اور محبت سدا دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے آسمان نہ رہے، یہ زمیں نہ رہے چاہے مرضی خدا کی ہو، کچھ نہ رہے پر رہے دوستی اور محبت سدا دنیا میں صرف پیار ذندہ رہے او میرے یار، تُو میرا پیار سدا رہے تُو سلامت تیری-میری، یہ دوستی یُون٘ہی رہے تا قیامت
Writer(s): Mr. Rajesh Kumar Anuragi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out