Lyrics

دل جلانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو ساری دنیا کے رنج و غم دے کر ساری دنیا کے رنج و غم دے کر مسکرانے کی بات کرتے ہو مسکرانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو ساری دنیا کے رنج و غم دے کر ساری دنیا کے رنج و غم دے کر مسکرانے کی بات کرتے ہو مسکرانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو تم زمانے کی بات کرتے ہو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو تم زمانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو ذکر میرا سنا تو چڑھ کے کہا ذکر میرا سنا تو چڑھ کے کہا "کس دیوانے کی بات کرتے ہو؟ کس دیوانے کی بات کرتے ہو؟" دل جلانے کی بات کرتے ہو آشیانے کی بات کرتے ہو دل جلانے کی بات کرتے ہو
Writer(s): Reshmayya Himesh Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out