Lyrics

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تُو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی... آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی... آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی... پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی... مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت چپکے سے کسی روز جتانے کے لیے آ رنجش ہی سہی... آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ رنجش ہی سہی...
Writer(s): Ahmed Faraz, Hassan Syed Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out