album cover
INFINITY
85
Pop
INFINITY was released on 16 November 2022 by Soup Kitchen as a part of the album INFINITY - Single
album cover
Release Date16 November 2022
LabelSoup Kitchen
LanguageEnglish
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM119

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Murtaza Qizilbash
Murtaza Qizilbash
Songwriter

Lyrics

تنہائی (تنہائی)
پھر چھائی
اور تو نہیں میرے روبرو
(میرے روبرو)
اس اندھیرے
میں ہیں میرے
اب سِرہانے، بس تیری آرزو
(تیری آرزو)
دل روئے، پلکیں بھگوئیں
میں اکیلا رہ گیا ہوں یہاں
(رہ گیا ہوں یہاں)
نہ جانوں کیوں روح یہ کھوئے
میں اب کیسے جیوں تیرے بنا؟
اشارے چاند ستارے (ستارے)
منہ موڑ کے، تو آ ہے نہ
سہارے ہم کو بلارے (بلارے)
دل توڑ کے، گھبرائے نہ
ملنا مجھ سے گرے ساون میں
کھلنا پھر ہے تیرے آنگن میں
دیوانہ، پروانہ
باغی مجھ سے یہ زمانہ
چھائے کیوں ہیں پھر بادل یہ؟
تیری یادوں میں ہوا پاگل میں
جی چاہے، من گائے
ایسا ہے میرا افسانہ
پرانی ہے یہ کہانی
جو کتابوں میں بھی نہیں لکھی
(نہیں لکھی)
مانی، یعنی کہ میری زندگانی؟
جانی مانے گا کوئی بھی نہیں
(کوئی بھی نہیں)
کھلارے کیا ہیں مچاڑے (مچاڑے)
دل توڑ کے تو جائے نہ (جائے نہ)
کنارے، دریا کنارے (کنارے)
ڈوبا ہوا میرا دل گائے نا
ملنا مجھ سے گرے ساون میں
کھلنا پھر ہے تیرے آنگن میں
دیوانہ، پروانہ
باغی مجھ سے یہ زمانہ
چھائے کیوں ہیں پھر بادل یہ؟
تیری یادوں میں ہوا پاگل میں
جی چاہے، من گائے
ایسا ہے میرا افسانہ
ملنا مجھ سے گرے ساون میں
کھلنا پھر ہے تیرے آنگن میں
دیوانہ، پروانہ
باغی مجھ سے یہ زمانہ
چھائے کیوں ہیں پھر بادل یہ؟
تیری یادوں میں ہوا پاگل میں
جی چاہے، من گائے
ایسا ہے میرا افسانہ
Written by: Murtaza Mansoor Qizilbash
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...