Music Video
Music Video
Credits
PERFORMING ARTISTS
Taimour Baig
Rap
Raffey Anwar
Sampler
COMPOSITION & LYRICS
Taimour Baig
Songwriter
Raffey Anwar
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Raffey Anwar
Producer
Lyrics
[Verse 1]
Yeah, listen up
کچھ باتیں میرے دل میں
( دل میں)
Wait a second
انہیں سُنو ابھی جاؤ نہیں
میری زندگی میں ویسے اتنے مسئلے
(Yeah)
میری زندگی میں اور مسئلے لاؤ نہیں
تُو میں اور ایک کپ چائے
ہم دونوں ہئی ہمیں ویڈ دیدے بیکورڈس
ہم ساتھ کریں فلائی صُبح صُبح تجھے میسیج کروں ہی کا
رات تک ویٹ کروں تیرے میں ریپلی کا
[Verse 2]
چلاؤں گاڑی تیز، رو جائے وہ
Long drive
میں تو سو جائے وہ
بس دُعا میری رب سے
کہ جو بھی سوچا میں نے ہو جائے وہ
آنکھیں بند کرو بیکورڈس آئیں
آنکھیں کھولوں میرا بیسٹ ورس کہاں ہے
یہ پین تیرے باپ کا نہیں اوئے
نشے سے باہر آ تیرا پرس ورس کہاں ہے
جہاں تُو وہاں ہم رہے نہ
دل میں باتیں دفن کبھی مُنہ پر کہے نہ
Teri hash jaali hash meri maracon
I got one two three, I don't know which cup that I'm on
مجھے پتا نہیں میں کتنی پی چُکا ہوں
بُری عادتیں ہیں میری
I got bad habits
شروم کے نشے میں آسمان دیکھوں، تاکوں آسمان کو
Like I'm sky addict
زخم دیے تُو نے
Need some medi-kit
THC pee li tu ne, now you're feeling negative
ہے فخر مجھے بڑا اپنے وطن پہ
Mein champagne
اُڑاؤں گا اپنے خود کے سلور بٹن پہ
آج پتا ہی نہیں کہ کیا ہوا اُسے
پہلے ایسی تو وہ تھی نہیں
میں پیوں بھی تو اُس کے گھر کے آگے
کوئی چیز اُس سے چُھپی نہیں
ہم دونوں لڑتے نہیں تھے پہلے
آج پتا نہیں کہ کیا ہوا
تُو مجھ سے ہے جُدا مگر میں تجھ سے نہیں
آج تو حد ہوئی سوال اُٹھا کہ کیا ہوا
کیا ہوا اور کیا نہیں
تُو مجھ سے ہے خفا یا ہے نہیں
جہاں تُو ڈھونڈتی تھی مجھے
اُس جگہ سے میں دُور وہاں کوئی اور وہاں میں نہیں
میں تو شروع سے ہی بُرا
مجھ سے تُو میری بُری باتیں سیکھ نہیں
خود سے سوال کروں
What's good?
خودی جواب دوں میں ٹھیک نہیں
اتنا بتا دے کہ تُو ساتھ ہے بس
بھلے سے میری تیری بات بھی نہ ہو
تیری ہر ایک بات یاد ہے مجھے
میری ایک بھی کوئی بات تجھے یاد بھی نہ ہو
سارے دوست تیرے باغی ہو چُکے ہیں
اور ایک ہم جو تیرے عادی ہو چُکے ہیں
تُو روز قسم دے میں روز قسم توڑوں
اب نشے کر کے ہم دماغ کھو چُکے ہیں
ہم رو چُکے ہیں رونا نہیں ہے
Long drive
میں اِس بار تجھے سونا نہیں ہے
گانے میں کرتا ہوں تیرا ذکر
پر تیرا نام تیری قسم، کہیں بھی بولا نہیں ہے
I keep it private
یہ راز جو بتانے نہیں ہے
Mein self-made
میرے گھر میں کوئی خزانے نہیں ہے
وقت کے ساتھ ساتھ امپروو کریں ہم
اب پُرانے گانے سُن کر کہتا ہوں یہ میرے گانے نہیں ہیں
کبھی کبھی لگے میرے لیے ہی بَنّی تھی تُو
I like weed and she likes weed too
Rollercoaster ki donon ride par
گاڑی آتی نہیں اور بیٹھو نہیں تم بائک پر
میرے گانے تیرے نام کو ترس رہے ہیں
میرے گانے فینز کے دلوں میں بس رہے ہیں
ہم دونوں ہو چُکے ہیں ٹوٹل
ایک دوسرے کو دیکھ کر پتا نہیں کب سے ہنس رہے ہیں
پتا تھا نشے میں تم کال نہیں اٹھاؤ گی
آنکھیں لال اب تم گھر سے جاؤ گی
اگر کوئی بھی پوچھے تم سے تمہیں کیا ہوا ہے
تو کھاؤ قسم میرا نام نہیں بتاؤ گی
Written by: Raffey Anwar, Taimour Baig


