Clip vidéo

Apparaît dans

Crédits

INTERPRÉTATION
Asim Azhar
Asim Azhar
Chant
COMPOSITION ET PAROLES
Kunaal Vermaa
Kunaal Vermaa
Paroles/Composition
Hasan Ali
Hasan Ali
Composition
PRODUCTION ET INGÉNIERIE
Asim Azhar
Asim Azhar
Production
Haider Ali
Haider Ali
Co‑production
Chris 'TEK' O'Ryan
Chris 'TEK' O'Ryan
Ingénierie de mixage
Joe Bozzi
Joe Bozzi
Ingénierie de mastérisation

Paroles

کل تھے یہیں، کیوں اب نہیں؟ تم اور میں، ساتھ دونوں کیا مل گئی تم کو خوشی؟ ہو کے جدا یہ تو بولو پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں تو بن کے یاد رہے فریاد رہے گا دل میں کیوں اب اک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟ سوچا کہوں گا ایک دن جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟ جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟ (جو تو نہ ملا مجھے) کہہ دے تو آئے گا نہیں مجھ سے مل پائے گا نہیں دیکھوں کیوں راہیں میں تیری دل سے تو جائے گا نہیں تو درد سمجھے گا یہ نہیں مشکل ہے آگے زندگی من تھا بڑا، تو ہوتا میرا تو نہ ملا، غم ہے تیرا کیوں دیا درد ہمیں، ہم آج تلک نہ سمجھے؟ برے ہیں کیا اتنے تم آ نہ سکے جو ملنے؟ تو ہم کو بھول گیا بس یار ہم ہی پاگل تھے سوچا تمہیں جو رات دن جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟ جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟ جو تو، جو تو نہ ملا مجھے دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
Writer(s): Asim Azhar, Hasan Ali, Kunaal Verma Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out