Paroles

کھو جاؤں گا میں تم میں تم بھی کھو جاؤ نا بس جاؤں گا میں تم میں میرے ہو جاؤ نا دیکھو نا آ کے، جاناں کٹتی نہ راتیں، جاناں مانا کہ مشکل ہے، پر بھولو نہ وعدے، جاناں دل کو سمجھا کے جانا سب کچھ نہ ملتا مانا نہ جانے ہم کیوں بچھڑے ہم میں تو پیار بھی تھا نا مرتا ہوں میں، مرتا ہوں میں، آ جا یاد تجھے کرتا ہوں میں، آ جا ٹوٹے ہوئے دل کا میں تیرے چھوٹا سا ٹکڑا ہوں میں، آ جا دل کی باتیں ہی نہیں سنی (نہیں سنی) اب وعدوں پہ یقیں نہیں (یقیں نہیں) ہمیں تُو نہیں ملا کبھی (ملا کبھی) ہمیں صرف تسلّی دی گئی (دی گئی) ہم سے خوشیاں چھین لی گئیں (لی گئیں) ہمیں بس اداسی دی گئی (دی گئی) تیرا انتظار ہے سدا، پر تیرے آنے کی امید ہی نہیں بچی آؤ نا، دیکھو تم دوبارہ تیری یادیں ہی بنی ہیں جینے کا سہارا تنہا بیٹھا آہیں بھرتا ہوں میں تُو نہیں ہے پاس تو اب خود سے لڑتا ہوں میں ڈرتا ہوں میں، ڈرتا ہوں میں، نہ جا پیار تجھے کرتا ہوں میں، نہ جا خود کو بھی کھو دوں گا میں، اگر تجھ کو جو کھو دوں گا، نہ جا ایک ہی بار تو گئے تھے تم (گئے تھے تم) ایک ہی بار مر گئے تھے ہم ایک ہی بار میں سب چھن گیا (چھن گیا) خوشیاں دور، گلے لگے غم ایک ہی بار آ جاؤ نا اب ایک ہی بار دیکھو نا اب تم میری طرف ایک ہی بار میں لے جاؤ سب ٹوٹا دل، اس کی یادیں اور اس کی تڑپ غم تم نے دیکھا کہاں ہے خوشیوں سا تیرا جہاں ہے ہم نے دیکھا یہ جہاں ہے پر دیکھا تم سا نہ، جاناں دیکھو نا آ کے، جاناں کٹتی نہ راتیں، جاناں مانا کہ مشکل ہے، پر بھولو نہ وعدے، جاناں دل کو سمجھا کے جانا سب کچھ نہ ملتا مانا نہ جانے ہم کیوں بچھڑے ہم میں تو پیار بھی تھا نا آ جا، پوری کریں وہ داستاں، دوری بھریں وہ راستہ، جو جاتا تجھ کو منانے کیسے تم جا رہے (ہو، آ جا، ماہی، آ جا) ہم رو رہے یا گا رہے (ہاں، آ جا، آ جا) یہ باتیں تیرے سوا کوئی کیا جانے (تُو کہیں سے آ جا) آ جا، پوری کریں (آ جا، ماہی، آ جا) وہ داستاں، دوری بھریں (تُو کہیں سے آ جا) وہ راستہ، جو جاتا تجھ کو منانے (آ جا) کیسے تم جا رہے...
Writer(s): Raffey Anwar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out