Clip vidéo

Saadgi toh hamari zara dekhiye | Zeeshan Ali | Bigfoot Music
Regarder le vidéoclip de {trackName} par {artistName}

Crédits

INTERPRÉTATION
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali
Interprète
COMPOSITION ET PAROLES
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali
Composition
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Paroles/Composition
PRODUCTION ET INGÉNIERIE
Bigfoot Music
Bigfoot Music
Production
A for Aleph Records
A for Aleph Records
Ingénierie de montage

Paroles

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا؟ سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا زندگی کے سفر میں بہت دور تک زندگی کے سفر میں بہت دور تک جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے، صباؔ ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے، صباؔ ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
Writer(s): Ustad Nusrat Fateh Ali Khan, Zeeshan Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out