album cover
Jugnu
Dalam Tur
album cover
Jugnu dirilis pada 6 November 2026 oleh Talhah Yunus sebagai bagian dari album Jadugar
AlbumJadugar
Dirilis6 November 2026
LabelTalhah Yunus
BahasaHindi
BPM92
Melodiksi
Level Akustik
Valence
Kemampuan untuk menari
Energi

Lirik

جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
خوشبو، وہ تیری خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
مشہور، پر لگوں مشکوک
گھر والے کہتے سب کے، رہنا اس سے دور
جیسے voodoo، جادو لفظوں میں بہت
چبھتے ہیں سوئی کی طرح، ہے بڑا خوف
ایک ہاتھ 'چ قلم، دوجے ہاتھ 'چ اے Glock
ایک پاسے شوق، میرا دوجے پاسے موت
Coin کریں toss، opportunity بھی cost
کبھی profit، کبھی loss، کبھی فوجی، کبھی boss
کہیں کافی ہو زبان میری، کہیں چلیں note
اپنی life جیسے movie، جب بھی چاہیں کریں pause
کچھ داغ نہیں جاتے ہیں، باغ بچھڑ جاتے
اندھیرے میں چراغ یا تو خواب بن جاتے
کبھی ہوں خلاف، کبھی دیتے ترجیح
میں خدا کا غلام، کروں روز غلطی
جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
جب بھی ہوتی خوش، وہ تب میں بھی خوش ہوں
خوشبو، خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
ہیں جاں نثار تیرے، عاشق فدا
تیری آنکھوں کے ہی سب صدقے (صدقے)
Oh دلربا میری، oh رہنما میری
آ کے نی تو گل سن لے (Oh، سن لے)
تھا لاپتہ، تیری محفل اپنی لگی
حسنِ گلاب، نہیں کوئی غلطی تیری
تھا بے گناہ، تیری بانہیں اپنی لگی
حسنِ جہاں، تیری کوئی غلطی نہیں
And now she want it, and she playing with her feet
کہتی، "Come follow," I said, "Good enough for me"
Came with a bottle, she could mix some Hennessy
Look like a model when she put it down for me
تیرے ساون کے آنے سے، پیاس بجھانے سے
دل کے ان شہروں میں روشنی لانے سے
آنکھ ملانے سے، چھو کے شرمانے سے
رکھ لیں گے ڈولی تیری سج دھج کے
جگنو، جگنو
دن بھر غائب رہیں، باہر بڑی دھوپ
جگنو، جگنو
کبھی جھوٹے منہ سے ہی یاد کر تو
خوشبو، وہ تیری خوشبو
چڑھی ہوئی دماغ پہ وہ تیری خوشبو
مشہور، پر لگوں مشکوک
گھر والے کہتے سب کے، رہنا اس سے دور
Written by: HYDR, Talhah Yunus

Loading...