album cover
Intro
5
Hip-Hop/Rap
Intro è stato pubblicato il 21 maggio 2026 da Daniya Kanwal come parte dell'album Kanwal
album cover
AlbumKanwal
Data di uscita21 maggio 2026
EtichettaDaniya Kanwal
LinguaHindi
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia
BPM119

Crediti

PERFORMING ARTISTS
Daniya Kanwal
Daniya Kanwal
Performer
Bumb Shah
Bumb Shah
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Daniya Kanwal
Daniya Kanwal
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bumb Shah
Bumb Shah
Producer
Madlock Gilani
Madlock Gilani
Mastering Engineer, Mixing Engineer, Editing Engineer

Testi

اپنی ان چھوٹی-چھوٹی آنکھوں سے
بڑے-بڑے خواب دیکھے ہیں میں نے
اور ان خوابوں میں سے ایک خواب
کنول کا کھلنا ہے
اور اب کنول کھلنے کو ہے
آج لکھنے میں بیٹھی تو لکھا نہیں جا رہا ہے
قلم یہ میرا بس درد سنا رہا ہے
ماضی کی یاد ہی اس کی سیاہی
مجھ سے نہ پوچھو، ان صفحوں سے چھپتی نہیں میں
لکھتی ہوں دل کو، ان صفحوں پہ چَھپتی ہوں میں
رکھتی ہوں میں قریب ان خیالوں کو
انہی خیالوں سے کیے سوالوں کے ملے جوابوں میں
بستی ہوں میں، ترستی ہوں میں
باپ کے پیار کو، haha
پھر ہنستی ہوں میں
ماں کی پوری گرہستی ہوں میں
میں بادل چمکتا، برستی بھی میں
میں کانچ کی گڑیا سی
باپ کی سختی بھی میں
بدل کچھ سکتی نہیں میں
بہلانے کو دل خیال یہ اچھا ہے غالب
کہ آئیں گے دن جب خود میں میں خود کو ملوں گی
صبح وہ آئے گی جس میں میں جاگوں گی
خود سے نہیں بھاگوں گی
شیشے میں دیکھوں تو عکس وہ میرا ہو
بالوں میں میرے نہ اس کا گھنیرا ہو
ایسا سویرا ہو
گلوں کا بسیرا ہو
گرے جب کمرے میں دھوپ کی پہلی کرن
میں گاؤں کوئل کی طرح، ناچوں جیسے ہرن
بس اتنا ہی چاہتی ہوں میں
پھر بھی بدل نہیں پاتی ہوں میں
Written by: Daniya Kanwal
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...