album cover
Mic Check
album cover
Mic Check è stato pubblicato il 21 maggio 2026 da Daniya Kanwal come parte dell'album Kanwal
AlbumKanwal
21 maggio 2026
EtichettaDaniya Kanwal
LinguaHindi
BPM125
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Video musicale

Video musicale

Testi

جتنے بھی للو ہیں آ جاتے beat پہ
قلم میں کلا نہیں
خود سے ہی لڑ کے یہ خود سے ہی جیت رہے
مجھ سے نہ بھڑیو، میں ادھر ہی کھڑی ہوں
زن کی آواز کئی سالوں سے بنی ہوں
پختہ ارادے، اخلاق سے غنی ہوں
جانتا نہیں، پہچانتا نہیں
کوئی بھی ایسا نہیں scene
میں Illest D کو مانتا نہیں
میری ذات کو ہے رب کا ضابطہ
مجھ سے جو کہے یہ معاشرا، مانتی نہیں
لڑکی لہروں سے بھڑتی، زمین پہ لائے کرانتی ہاں
کراچی کی گلیوں میں بڑی، غریبی سے لڑی
انصاف کی کڑی، کنول کا پھول کلیوں سے جڑی
کر لوں میں وادی، پہاڑ اور جھرنے بھی سرے
Plan مجھ سے پوچھیں سارے، میں تو کہتی نہ پتا
Labels مجھ کو ڈھونڈیں سارے، میں تو رہتی لاپتہ
Boys کرنا چاہتے wifey, میں تو کہتی نہ بھئی نہ
یہ سب سمجھیں مجھ کو پری (fuck off)
لیکن میں سب سے بری
I'm the baddest bitch alive آپ کو کوئی مسئلہ ہے؟
جا کے بنڈ آپ مرائیں، میں جھنڈ میں نہ گھوموں
میرا قلم اسلحہ ہے، میرے homies سارے lit
ساڈا style وکھرا ہے
کڑی میں پوری آں، پنڈ دی چھری آں
لفظاں 'چ گھلدی، میں روح دی گوری آں
اکھاں توں پاندی میں گھوریاں، میری مجبوری ایہہ
I'm Illest, slickest, sickest, maddest
I'm now what you call the baddest
I'm the future, I'm the present
Bitch you rich but still a peasant
Bitch your bars ain't Christmas present
You a Santa, story, fiction
Knowledge zero, no conviction
When I call bitches "bitches"
I mean men, women especially the riches
My pen has no binary
I-I-I, I murder the snitches
Not gon' butter this shit up
When I murder this shit up
Not gon' butter this shit up
When I murder this shit up
M-m-murder this shit up
When I murder this shit up
Not gon' butter this shit up
Plan مجھ سے پوچھیں سارے، میں تو کہتی نہ پتا
Labels مجھ کو ڈھونڈیں سارے، میں تو رہتی لاپتہ
Boys کرنا چاہتے wifey, میں تو کہتی نہ بھئی نہ
یہ سب سمجھیں مجھ کو پری (fuck off)
لیکن میں سب سے بری
Written by: Daniya Kanwal

Loading...