album cover
Shak
In Tour
album cover
Shak è stato pubblicato il 6 novembre 2026 da Talhah Yunus come parte dell'album Jadugar
AlbumJadugar
Data di uscita6 novembre 2026
EtichettaTalhah Yunus
LinguaHindi
BPM103
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Testi

قیمت لگاؤ گے میری، کیا قیمتی میرا یہ وقت
کتنی تھیں خواہشیں، مگر ہر خواہش سے بڑا ہے رب
کتنی آسائشیں، کرتے نمائش نہیں، کرتے نہیں فرق
وہ کرتی شکایتیں
کرتی نہیں کبھی trust، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی میں جانتی سب، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، وہ کرتی ہے
Chuck، Chuck، Chuck، Chuck
کہتی سارے کرو chuck، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، I don't give a
کیا تو نشہ ہے
کیا میں بہکایا گیا
حالِ دل تو سنا دے
کیوں اتنا ترسایا گیا
چل اس درد کی دوا دے
تو تھوڑا سا مسکرا دے
کبھی دل کی دھڑکن بڑھا دے
خود جب ڈوبے تو سب کو ڈبو دے
پنچھی سارے کیا گنگنا رہے، کتنے دن تیرے بن گزارے
جھوٹے وعدے کیوں کرتے سارے، حسن کیا دوں تیری مثالیں
بادل برس کے جا چکے
تم جھوٹی قسمیں کھا چکے
یاد رہے راستے نہ مجھے
مگر یاد ہے تم کب کے جا چکے
قیمت لگاؤ گے میری، کیا قیمتی میرا یہ وقت
کتنی تھیں خواہشیں، مگر ہر خواہش سے بڑا ہے رب
کتنی آسائشیں، کرتے نمائش نہیں، کرتے نہیں فرق
وہ کرتی شکایتیں
کرتی نہیں کبھی trust، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی میں جانتی سب، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، وہ کرتی ہے
Chuck، Chuck، Chuck، Chuck
کہتی سارے کرو chuck، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، I don't give a
بے وفائی کی ادائیں دیکھ
بنی smart مگر حرکتیں childish
سچ ہو مشکل digest
کبھی drunk، کبھی کھینچیں موٹی لائنیں نی
نہیں کوئی فائدہ جب no control
کھڑے جیسے weed، مجھے license دو
کبھی بھرے نہیں دل، کیا یہ mind control
کبھی آتی نہیں نیند مجھے، رائزن ڈو
ساحل پہ لہروں کی رات دیکھ رہا ہوں
ٹوٹے ہوئے دلوں میں خدا دیکھ رہا ہوں
انسان کو انسان سے جدا دیکھ رہا ہوں
کیسے بتاؤں کیا کیا دیکھ رہا ہوں
نئے کردار آتے جا رہے
تیرے ناٹک میں کرتب آ گئے
نزاکت کے پردے کیا اٹھے
بنا پوچھے گھر تک آ گئے
قیمت لگاؤ گے میری، کیا قیمتی میرا یہ وقت
کتنی تھیں خواہشیں، مگر ہر خواہش سے بڑا ہے رب
کتنی آسائشیں، کرتے نمائش نہیں، کرتے نہیں فرق
وہ کرتی شکایتیں
کرتی نہیں کبھی trust، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی میں جانتی سب، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، وہ کرتی ہے
Chuck، Chuck، Chuck، Chuck
کہتی سارے کرو chuck، وہ کرتی ہے
شک، شک، شک، شک
کہتی I don't give a fuck، I don't give a
Written by: Talhah Yunus

Loading...